
امتحانات میں رشوت لے کر نقل کروانا کیسا ؟
جواب: گناہ کے ساتھ ساتھ ،نقل کے گناہ میں معاون و مددگار بننے کی وجہ سے سخت گناہ گار و عذاب نار کے حقدار ہوں گے،لہٰذا اس سے بچنا فرض ہے۔ اللہ تبارک و ت...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: گناہ ہے ، لیکن اگراپنی کسی دینی یادنیاوی ضرورت پوری کرنےمیں ان چیزوں سے اس حدتک کاواسطہ پڑے کہ ان کوسنے بغیراپنی ضرورت پوری کرنا ، ناممکن یاحددرجہ دش...
ناسمجھ بچے کو مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں لے کرجانا
جواب: گناہ ہے اور ایسے ناسمجھ بچے جن سے نجاست کا غالب گمان نہ ہو ،بلکہ محض احتمال اور شک ہو تو اُنہیں مسجد میں لانا مکروہِ تنزیہی ہے یعنی گناہ تو نہیں مگ...
جس ریسٹورنٹ میں حلال و حرام کھانے ہوں ،اس کے آرڈر بُک کرنا کیسا؟
جواب: گناہ ہے۔ اس مسئلہ کی تفصیل جاننے سے قبل تمہیداً چند باتیں ذہن نشین کرنی ہوں گی: ٭ دین اسلام میں جن چیزوں کا کھاناپینا حرام قرار دیا گیا ہے، ان کا ...
فحش ویڈیو سے بچنے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھنا کیسا؟
سوال: اگر کوئی شخص بے ہودہ و فحش ویڈیوز دیکھتا ہو اور اس کو پتہ بھی ہو کہ یہ عمل گناہ ہے۔ وہ خود کو اس سے بچانے کے لئے فیملی ڈرامے دیکھتا ہو، جو فحش والے نہ ہوں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا جبکہ فحش ویڈیوز دیکھنا ڈرامے دیکھنے سے زیادہ بدتر ہے؟
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: گناہ ہے، یہ لباس گرمی سے بچنے کے لیے ہو یا بطورِ فیشن،بہر صورت حکم ایک ہی ہے۔نیز ایسے شخص کی رانوں یا گھٹنوں کی طرف قصداً دیکھنا بھی ناجائز اور گناہ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: گناہ سمجھا ہی نہیں جاتا، حالانکہ یہ تمام کام سخت ناجائز و حرام ہیں اوریہ بات بھی یاد رہے کہ فی زمانہ گھریلو لڑائی جھگڑوں اور طلاق کی دن بدن بڑھتی ہوئی...
کیادرندوں(مثلا:شیر ، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے ؟
سوال: کیا درندوں (مثلاً:شیر، چیتے وغیرہ)کی کھال پر بیٹھنا گناہ ہے؟
جواب: گناہ تو نہیں ،لیکن پھر بھی بچنا بہتر ہے،کہ احادیث میں ہے کہ اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہوتا ہے اور اوپر والے ہاتھ سے مراد خرچ کرنے والا اور...
کیا ٹانگ ہلا کر منی خارج کرنا بھی مشت زنی کی طرح گناہ ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص اپنے عضو تناسل کو ہاتھ لگائے بغیر صرف ٹانگ ہلا کر اپنی منی خارج کرے اور شہوت کو پورا کرے تو کیا یہ بھی گناہ کے زمرے میں آئے گا؟