سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 25 results

11

ویزا کسی اور کام کا اور کام کوئی اور کرنا

سوال: میں پاکستان سے سعودی عرب،گھر کے ڈرائیور والے ویزے پر آیا ہوں اور ایک سعودی شخص سے ہمارا یہ معاہدہ ہوا ہے کہ میں وہاں پر ڈرائیوری والا کام نہیں کروں گا بلکہ اس کے علاوہ کوئی اور کام کروں گااور اسے اس کے بدلے میں ہر مہینے 400 ریال دوں گا ،یہاں اس طرح بہت سے لوگ کام کر رہے ہیں ،ایسا کرنا ہے تو غیر قانونی لیکن اولاً تو پولیس پکڑتی نہیں، اگر پکڑلے تو کفیل آکر چھڑا لیتا ہے یا پھر 10،15 دن جیل میں رکھنے کے بعد پاکستان واپس بھیج دیتے ہیں،میرا سوال یہ ہے کہ اس طرح ویزہ لے کر کوئی اور کام کرنا کیسا؟

11
12

فیک ڈاکومنٹس دے کر ویزا بنوانا اور اسٹوڈنٹ ویزے پرفل ٹائم کام کرنا

سوال: میں امریکہ میں ماسٹر کی پڑھائی کےلیے جانا چاہتا ہوں اور پڑھائی کےساتھ کام بھی کرنا چاہتاہوں فل ٹائم لیکن امریکہ میں اسٹوڈنٹ کو ایک ہفتہ میں بیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے اور فل ٹائم کام کرنا غیر قانونی ہے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ویزے کے لیے چالیس لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ہونے چاہیے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو میں بینک کے فیک ڈاکو منٹس بنوا کر ویزہ لے سکتاہوں ؟

12
13

بُچی کے بال مونڈنا کیسا اور جو امام منڈواتا ہو ، اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: یورپ میں ہے:’’داڑھی بُچہ جس کوعربی میں عنفقہ کہاجاتاہے ،وہ داڑھی ہی کاایک اہم حصہ ہے،اس کاحلق وقصرویسا ہی حرام ہےجیساداڑھی کااوراس کے اردگردلبِ زیریں ...

13
14

قریب المرگ بچھڑے کے ذبح کے وقت صرف خون نکلا ہو، تو کیا وہ بچھڑا حلال ہوگا؟

جواب: یورپ میں ایک سوال کے جواب میں مذکور ہے: ”آہنی سلاخ کے کاری ضرب لگنے سے بچھڑے کا بے حس و حرکت ہوجانا پھر زبان کا باہر آجانا، پھر اسے اٹھانے لٹکانے پر ب...

14
15

آئل کے ڈرم پرنقلی اسٹیکرلگاکرآئل بیچنا

جواب: یورپ میں ہے :’’اپنی دوکان یا فارم یا تنظیم کا کوئی نہ کوئی نام رکھ لینے کا حق ہرآدمی کو حاصل ہے لیکن اگر کوئی نام کسی نے رکھ لیا اور اسی نام کے ساتھ ا...

15
16

یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟

سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟

16
17

عدت کے دوران عمرہ پر جانا

سوال: اگر کسی کے شوہر کی وفات ہو جائے اور وفات سے پہلے شوہر نے بیوی سمیت پوری فیملی کے عمر ہ پر جانے کی ترکیب بنائی ہوجس کا ویزہ بھی لگ گیا ہو اور ائیر ٹکٹ بھی آ گئی ہواور عمرہ پر جانے سے پہلے شوہر انتقال کرجائے تو کیا اس صورت میں عورت عدت کی حالت میں عمرہ کی ادائیگی کیلئے جاسکتی ہےجبکہ اس کے ساتھ، بالغ بچے بھی ہوں؟

17
20

ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جانا

سوال: یورپ میں اسلامی بکس آسانی سے نہیں ملتی۔تو کیا ہینڈ کیری میں قرآن ،تفسیر اور دیگر اسلامی کتابیں لے جاسکتے ہیں؟

20