
عدت وفات میں بیٹی کے گھر پیدائش کی رسم میں شرکت کرنا
سوال: ایک عورت عدت وفات میں ہے،اور اس کی بیٹی کے ہاں بچے کی ولادت کا سلسلہ ہے ،تو کیا وہ بیٹی کی محبت میں اس کے گھر جاکر رسموں وغیرہ میں شریک ہوسکتی ہے یا نہیں؟
طلاق سے پہلے طویل عرصہ دوری رہے، تو عدت کا حکم؟
سوال: میاں بیوی 9 سے 10 سال دوررہیں اوربعدمیں طلاق ہوتوکیا پھر بھی عورت کو عدت گزارنی پڑے گی؟
انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء
جواب: احکام وآداب کا مطالعہ اور غور و فکر کرکے اسے قبول کیا اور نبی امی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلمکی دعوت پر لبیک کہا، تاریخ گواہ ہے کہ ان میں سے کبھی ک...
آستین پوری نہ ہونے کی بناء پر عورت کی کلائی نماز میں نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
جواب: احکام جاری ہیں ۔ مثلا (1) اگر ایک عضو کی چہارُم کھل گئی (یعنی چوتھا حصہ ظاہر ہو گیا) ، اگر چہ بلا قصدہی کھلی ہو اور اس نے ایسی حالت میں رکوع یا سجود ی...
مسجد کے لیے وقف کیا ہوا پلاٹ بیچ کر دوسری جگہ مسجد بنا سکتے ہیں؟
جواب: احکامِ وقف پر امام ابو یوسف رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے شاگرد ، امام ہلال حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی معروف تصنیف ” کتاب احکام الوقف...
عدت وفات کا حساب لگانے کا طریقہ
سوال: عدت وفات کا حساب چاند کی تاریخ سے لگاتے ہیں ؟
عدت وفات والی کاسرکے بالوں میں تیل لگانا
سوال: کیا عدت وفات والی عورت بالوں میں تیل نہیں لگا سکتی ، اس کے بال بہت سوکھے ہو گئے ہیں اور ٹوٹ رہے ہیں ؟
عدت کے دوران سوتیلے بیٹے سے پردے کا حکم
سوال: کیا عدت کے دوران سوتیلے بیٹے یعنی اپنے شوہر کی دوسری بیوی سے ہونے والے لڑکے سے بھی پردہ کرناضروری ہے ؟
جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں
سوال: ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا ہوں اور ملازمت میں ایک جگہ پر چند سال رہنے کے بعد ہماری دوسری جگہ پوسٹ ہو جاتی ہے،مگر میں جہاں بھی رہتا ہوں ، میرے اہل و عیال بھی ساتھ ہوتے ہیں اور رہائش وغیرہ کی تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں میں نے اہل و عیال کے ساتھ چند سال رہنا ہو، وہ میرے لیے وطنِ اصلی قرار پائے گی یا نہیں اور نمازوں کے متعلق کیا احکام ہوں گے ؟ اکثر جس جگہ پوسٹ ہوتی ہے وہ میرے آبائی علاقے سے 92 کلومیڑ کی مسافت سے زیادہ ہوتی ہے ۔
عدت کی حالت میں سرمہ لگانے کا حکم
سوال: کیا بیوہ عورت عدت میں سرمہ لگاسکتی ہے؟