
اللہ کے نام پر مانگنا اور ایسے کو دینا کیسا ؟
جواب: بد ترین انسان کے متعلق نہ بتاؤں؟ وہ شخص ہے کہ جس سے اللہ کاواسطہ دے کرسوال کیا جائے اور وہ سائل کونہ دے۔ (جامع ترمذی،جلد03،صفحہ234،مطبوعہ بیروت) رسو...
بچّوں کی پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ عوام میں یہ مشہور ہے کہ بچّوں کی پیشانی پر سیاہ (Black) نقطہ جسے ٹیکا بھی کہتے ہیں لگانے سے ان کو نظرِ بد نہیں لگتی۔ تو کیا پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا شرعاً جائز ہے؟ (سائل: عبد القادر،میر پور ماتھیلو، باب الاسلام سندھ)
حج فرض ہونےکےباوجودتاخیرکرناکیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ شوہر پر حج فرض ہے، مگر وہ کچھ سال اس وجہ سے حج نہ کرے کہ مزید رقم جمع ہوجائے اور بیوی کو بھی ساتھ لے جائے گا، کیونکہ عموماً لوگ بھی کچھ اچھا نہیں سمجھتے کہ شوہر اکیلا حج کرے اور بیوی کو ساتھ نہ لے جائے، تو اس وجہ سے حج میں تاخیر کرنا کیسا ہے؟
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: بدیل کرناہے اوراللہ عزوجل کی تخلیق کوتبدیل کرنا، ناجائز ، حرام، اغوائے شیطان وموجبِ لعنت ہے ۔ نیزیہ کہ ہونٹ،زبان،ابرو،ناف وغیرہ میں سوراخ نکلواکر ...
حدیث پاک کے الفاظ” عدویٰ،طیرۃ،ھامّہ“ سے کیا مراد ہے؟
جواب: بد فالی لینا ہے ، خواہ پرندے سے ہو یا کسی اور چیز سے ،اہل عرب جب کسی کام کو جاتے توکسی بیٹھے ہوئے پرندے کو اڑاتے،اگردائیں جانب وہ پرندہ اڑ جاتا تو ...
کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟
جواب: بدی سے حرام ہوگئی ، اور جن رشتہ داروں سے نکاح کی حرمتِ ابدی نکاح کی وجہ سے ہوتو ان سے پردہ واجب نہیں ہے البتہ اگر ساس جوان ہو تو پردہ کرنا بہتر ہے۔ ...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: بدرالدین عینی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:855ھ/1451ء) لکھتےہیں:’’استفيد من ذلك جواز تحصيل ما لا بد للميت منه من كفن ونحوه في حال حياته۔‘...
کیا بڑے جانور (گائے، اونٹ) میں بچے کا عقیقہ ہوسکتا ہے ؟
سوال: بڑے جانور مثلا: گائے، اونٹ سے عقیقہ کیا جا سکتا ہے یا نہیں ؟ زید ایک بد مذہب شخص ہے جو کہ یہ کہتا ہے کہ بڑے جانور سے عقیقہ نہیں ہو سکتا،کیونکہ کسی ضعیف حدیث سے بھی بڑےجانور کو عقیقے کے طور پر کرنا ثابت نہیں اور نہ ہی کسی صحابی نے بڑےجانور کو عقیقے میں ذبح کیا ہے ۔برائے مہربانی اس پر کوئی حدیث ہے تو بیان فرما دیجئے ۔
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
سوال: زید واٹر سپلائی کے ادارے میں کام کرتا ہے، ایک جگہ پانی جمع کرنے کا ایک بڑا تالاب ہے، جس کے قریب ہی ناپاک و گندہ پانی بھی جمع ہوتا ہے، جو کہ تالاب کے پانی میں مل جایا کرتا ہے، جس سے اس پانی کا رنگ بھی تبدیل ہو جاتا ہے، البتہ بو نہیں ہوتی، کیونکہ تالاب کا پانی بہت زیادہ ہے، لوگ اس پانی کو پینے کے لیے خریدتے ہیں، کیا اس پانی کو لوگوں کے لیے سپلائی کرنا درست ہے؟
بدگمانی کا گناہ اور اس کا علاج
سوال: انسان کسی کی تعریف سنے اور اس کے دل میں فوراً بد گمانی پیدا ہو ہر اچھے انسان کے لیے تو اس کا کیا علاج کیا جائے اور اس کا کیا حکم ہے؟