
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟
بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟
جواب: حصہ نہیں ہوتا۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد20،صفحہ541،مطبوعہ رضا فاؤنڈیشن،لاھور) تنبیہ میں بیان کیے گئے حکم کے متعلق جزئیات: اگر نابالغ کو چیز دیتے وق...
کیا مسلسل نفلی روزے رکھنا منع ہے؟نیزاولاد کو نفلی روزے کے لیے والدین کی اجازت ضروری ہے ؟
جواب: بہن کو بھائی سے اجازت لینے کی کچھ ضرورت نہیں او رماں باپ اگر بیٹے کو روزہ نفل سے منع کر دیں، اس وجہ سے کہ مرض کا اندیشہ ہے، تو ماں باپ کی اطاعت کرے۔‘‘...
قریبی رشتہ دار کو تحفہ دے کر واپس لینا کیسا ہے ؟
جواب: بہن ،بھائی ،ماں ،باپ ،دادا، دادی وغیرہ کو کوئی چیزتحفہ میں دے کر،ان کے قبضہ میں دےدی جائے ، تو اب تحفہ میں دی ہوئی چیز واپس نہیں لے سکتا کہ یہاں قرا...
ایک ماں سے پیدا ہونے والے بیٹا اور بیٹی کے نکاح کا حکم
سوال: ایک عورت نے شادی کی جس سے اس کی ایک بیٹی پیدا ہوئی، پھر اس عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی اور اس نے عدت گزار کر دوسری جگہ شادی کر لی، جس سے اس کا ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس صورت میں کیا پہلے شوہر کی بیٹی اور دوسرے شوہر کا بیٹا آپس میں بہن بھائی ہوئے یا نہیں اور کیا ان دونوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
عورت کا اپنے شوہر کو باپ کہہ دینے کا حکم؟
جواب: بہن بھائی ،یا بیٹا بیٹی بھی نہیں کہہ سکتے۔ سنن ابو داؤد میں ہے:’’أن رجلا قال لإمرأتہ: یا اُخَیَّۃُ، فقال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: أُختک ...
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
سوال: کسی اسلامی بہن نے ناخن پالش لگائی ہوئی تھی، اسے اپنی طرف سے صاف کر کے وضو یا غسل کیا اور نماز بھی پڑھ لی، پھر توجہ گئی ، تو معلوم ہوا کہ ناخن پالش صحیح طور پر نہیں اتری تھی،جس وجہ سے پانی ناخن تک نہیں پہنچا، تو اس صورت میں اُس پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہو گا؟
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
سوال: مجھے عمرہ پر جانا ہے، کیا میں اپنی چچا زاد بہن کے 23 سالہ بیٹے کےساتھ عمرہ پر جاسکتی ہوں؟
عورت کا اپنی بہن اور اس کی بیٹی کو اپنے شوہر کے ساتھ عمرہ پر لے کر جانا
سوال: میں اپنے شوہر کے ہمراہ عمرہ کرنے جا رہی ہوں، میری بڑی بہن اور اُن کی بیٹی بھی جانا چاہتی ہیں کیا میں ان کو اپنے ساتھ لے جا سکتی ہوں؟