
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: دم حیات خود رہی بعد تحریر ہبہ نامہ کے اور باقی مکان دکانوں میں اسی متوفیہ کے کرایہ دار تھے اور کوئی امر جدید جو موجب قبضہ ہوتا تاحیات متوفیہ عمل میں ن...
احرام کی نیت کرتے وقت تلبیہ نہیں کہا، تو مُحرم ہوگایا نہیں؟
جواب: شرائط میں سے ایک شرط تلبیہ کہنا بھی ہے،اس کے متعلق جزئیات درج ذیل ہیں۔ فتاوی ہندیہ میں احرام کی شرائط وغیرہ بیان کرتے ہوئے فرمایا:’’ لبیک اللھم ...
جدہ کا رہائشی عمرہ کرلے تو وہ اسی سال حج کرسکتا ہے یا نہیں ؟
جواب: دم دینابھی لازم ہوگا۔تفصیل اس میں یہ ہےکہ: جدہ میقات کے اندرہے اورجولوگ میقات کے اندررہتے ہوں (چاہے مکہ میں رہتے ہوں یاکسی اورمقام پر)اگروہ اس سا...
قعدہ اخیرہ میں ریح کی شدت ہوجائے، تو کیا نماز توڑنا ضروری ہے؟
جواب: شرائط میں سے ایک بنیادی شرط حدث کا سماوی ہونا ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں حدث سماوی نہ ہونے کی وجہ سے بناء جائز نہیں۔ تفصیلی جزئیات: قعدہ اخیرہ...
نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم
جواب: شرائط میں سے ایک شرط یہ بیان کرتے ہیں:’’مبیع وثمن دونوں اس طرح معلوم ہوں کہ نزاع(جھگڑا)پیدا نہ ہوسکے، اگر مجہول ہوں کہ نزاع ہو سکتی ہو، تو بیع صحیح نہ...
سونے کے بدلے سونے کی خریداری کی لازمی احتیاطیں
جواب: دم التاجيل...و(التماثل) اى التساوى وزنا (والتقابض) بالبراجم لا بالتخلية(قبل الافتراق ۔۔۔ان اتحدا جنسا)‘‘یعنی:اتحاد جنس کے وقت یعنی جب سونے کی سونے یا ...
جانور کے کان میں سوراخ ہوں، تو قربانی کا حکم
جواب: دم یاکان یاچکی کاایک تہائی یااس سے کم حصہ کٹاہواہو، تواس کی قربانی جائز ہے اوراگرایک تہائی سے زیادہ حصہ کٹاہو،تواُس جانورکی قربانی جائزنہیں ہے۔(الجامع...
غلطی سے بغیر وضوکیے جماعت میں شامل ہوگیا
جواب: شرائط میں سے ایک شرط طہارت بھی ہے، اگر نہیں جائے گا اور یوں ہی اٹھک بیٹھک کرتا رہے گا تو نماز تو ویسے ہی نہیں ہوگی، لیکن اس صورت میں اس کی وجہ سے قطع ...
غیر مسلم کے بینک سے کریڈٹ کارڈ لینا کیسا ؟
جواب: دمی کو اپنی آمدن و مالی وسائل کے لحاظ سے یہ غالب گمان حاصل ہو کہ وہ بروقت ادائیگی کر سکے گا۔ اور اگر کریڈٹ کارڈ استعمال کر کے رقم کی ادائیگی میں تاخیر...
ماں نے کچھ سونا بیٹی کو گفٹ کر دیا تو زکوٰۃ کس پر ہوگی ؟
جواب: دم جواز الحیلۃ لاسقاط الزکاۃ‘‘یعنی فتوی اسی پر ہے کہ زکوٰۃ کی فرضیت سے بچنے کے لئے حیلہ کرنا، جائزنہیں۔ (غمز عیون البصائر،الفن الخامس، جلد 4، صفحہ 222...