
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: مرد کے لئے تب بھی وطن اصلی ہے۔ بہار شریعت میں ہے:’’عورت بیاہ کر سسرال گئی اور یہیں رہنے سہنے لگے تو میکا اس کےلئے وطن اصلی نہ رہا یعنی اگر سسرال تین ...
مرد کا سونے یا چاندی کا تاج پہننا کیسا ؟
سوال: بعض کارناموں پر بعض شخصیات (مردوں) کو سونے چاندی کا تاج پہنایا جاتا ہے تو کیامرد کے لیےسونے اورچاندی کاتاج پہننا اور اس کو یہ تاج پہنانا جائز ہے؟
مرد کے لیے ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہننے کاحکم
سوال: کیا مرد ڈائمنڈ کی انگوٹھی پہن سکتا ہے؟
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟
مرد کے لیے حالت احرام میں بوٹ پہننا کیسا؟
سوال: کیا مرد حالتِ احرام میں ایسے بوٹ وغیرہ پہن سکتا ہے، جن سے اوپر نیچے سے ٹخنوں سمیت پورا قدم ہی چھپ جاتا ہے؟
احرام کی حالت میں چھتری استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: مرد و عورت کسی کےلئے بھی استعمال کرنا جائز نہیں، کیونکہ اس چھتری کا بیلٹ سر پر پہننے سے پیشانی اور سر ،دونوں کا کچھ حصہ چھپ جاتا ہے ، حالانکہ احرا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ عورت کےلیے مرد کا جوٹھا پانی پینے کے متعلق کیا حکم ہے؟
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ مردوں کے لئے پاؤں کےتلووں میں مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ (سائل: قاریہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ، میانوالی)
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
سوال: ”حضرت سیِّدُنا عطا بن یسار رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سیِّدُنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم کے زمانے میں آپ لوگوں کی قربانیاں کیسی ہوتی تھیں ، تو انہوں نے فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم کے زمانے میں آدمی اپنے اور اپنے گھر والوں کی طرف سے ایک بکری کی قربانی کرتا تھا ، تو اس کے سارے گھر والے کھاتے اور لوگوں کو کھلاتے ، پھر لوگ فخر و مباحات کرنے لگے (ایک دوسرے پر برتری اور دکھاوے کے لیے ایک سے زیادہ قربانیاں کرنے لگے ) ، تو معاملہ ایسا ہو گیا جو تم دیکھ رہے ہو ۔“(سنن ابنِ ماجہ ، حدیث 3147) اس کے بعد نوٹ لکھا ہے کہ اسلام میں ایک خاندان کا مطلب ایک شادی شدہ مرد و عورت اور اس کی اولاد ہے ، اب اگر ایک گھر میں ایک سے زیادہ شادی شدہ لوگ ہوں، تو وہ سب الگ خاندان شمار ہوں گے اور ہر خاندان اپنی الگ اور صرف ایک قربانی یا صرف ایک حصہ قربانی کرے گا ۔