
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
جواب: علیہ در مختار میں فرماتے ہیں : ’’ تمليك العين مجانا أی بلا عوض ‘‘ ترجمہ : بغیر عوض دوسرے کو کسی چیز کے عین کا مالک بنانا ( ہبہ کہلاتا ہے ) ۔ ( در مخت...
سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم؟
جواب: علیہ الرحمۃ کا قول(اور اگر صاحبِ نصاب نے پہلے دے دی)مصنف علیہ الرحمۃ نے قید لگائی کہ وہ صاحبِ نصاب ہو، اس میں دو شرطیں اور بھی ہیں:یہ کہ دورانِ سال نص...
جواب: نادیں اور ہاتھ کروٹ سے الگ رکھیں، بدن کا بوجھ ہاتھ پر نہ ہو اس سے میت کو ایذا ہوگی۔ حدیث میں ہے نبی صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ” ان المیّت یت...
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: علی کرم اللہ وجہہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: جو کسی میّت کو غسل دے ، کفن پہنائے، خوشبو لگا...
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
جواب: نادضعیف لکنہ قوی حیث یعمل بہ فی فضائل الاعمال واللہ اعلم بالاحوال‘‘ترجمہ:اسنادضعیفہ کے ساتھ مروی ہیں ،لیکن فضائل اعمال میں عمل کے اعتبار سے قوی ہیں ا...
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: علیہ و سلم سے ہے ، بلکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم کے منبر شریف کے فضائل بہت ساری صحیح اور مشہور حدیثوں میں مذکور ہیں ، جن کو امام بخاری سمیت بہت سار...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: علیہ وسلم کے فرمان کے مطابق ایسا کرنے والے کو اِس کی وجہ سے آگ کا عذاب دیا جائے گا۔ ٭غسل میں کلی کرنا اور ناک میں پانی چڑھانا فرض ہے،جبکہ وضو م...
نابالغ پر عشر کیوں لازم ہوتا ہے
جواب: علیہ وسلم نے ارشا د فرمایا :”فیما سقت السماء والعیون او کان عثریا العشر وما سقی بالنضح نصف العشر“یعنی جس زمین کو آسمان اور چشموں نے سیراب کیا ہو یا وہ...
جمعہ کے دن غسل کرنےکا حکم اور ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: ناداہ عمر:ایۃ ساعۃ ھذہ؟قال:انی شغلت،فلم انقلب الی اھلی حتی سمعت التاذین،فلم ازد ان توضات،فقال:والوضوء ایضا؟وقد علمت ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا...
قبرستان میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حکم
سوال: (1)قبرستان میں قرآن کریم کی تلاوت کرنے اور اس کا ثواب ایصال کرنے کا کیا حکم ہے؟ (2)کیا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک قبرستان میں قرآن کریم پڑھنا مکروہ ہے؟ (3)نیز ایک حدیث مبارک ہے کہ گھروں میں سورت بقرہ کی تلاوت کرو اور ، اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔(مفہومِ حدیث) اس سے یہ استدلال کیا جاتا ہے کہ گھروں میں تلاوت نہ کرنے کو قبرستان کی طرح قرار دیا گیا، جس کا مطلب یہ ہوا کہ قبرستان میں تلاوتِ قرآن نہیں کی جاسکتی ۔ اس استدلال کی کیا حقیقت ہے؟