
کیا زکوٰۃ دینے کے لیے زکوٰۃ کا بتانا ضروری ہے؟
جواب: دن اپنے رشتہ داروں کو جنھیں زکوٰۃ دی جاسکتی ہے کچھ روپیہ عیدی کا نام کر کے دیا اور انہوں نے عیدی ہی سمجھ کر لیا اور اس کے دل میں یہ نیّت تھی میں زکوٰ...
حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا
سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟
گردے میں انفیکشن کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا
جواب: دنا، و عليه القضاء إذا أفطر كذا في المحيط. ثم معرفة ذلك باجتهاد المريض و الاجتهاد غير مجرد الوهم بل هو غلبة ظن عن أمارة أو تجربة أو بإخبار طبيب مسلم غ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سےرمضان میں سحری میں اذان کے بعد تک کھاتا پیتا رہا تو کیا اس دن کا روزہ ہوجائے گا یا نہیں ؟اس روزے کی قضا لازم ہوگی یا نہیں؟
مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم
جواب: دن فجر پڑھ کر عرفات کے لئے جانا بہت سخت دِقّت کا کام ہے۔ جوان افراد میں سے بھی جو پہلی بار گیا ہے وہ بھی اکیلا عرفات پہنچ کر اپنے خیمہ تک پہنچ جائے یہ...
کیا شوال یا ذیقعد میں شادی کرنا منع ہے؟
سوال: بعض لوگ عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کے درمیان نکاح کرنے کو منحوس سمجھتے ہیں اور ان دنوں میں نکاح نہیں کرتے کہ یہ مستقبل میں میاں بیوی کے لیے اچھا نہیں ہوتا، یہ نکاح کامیاب نہیں ہوتا، میاں بیوی کے دل نہیں ملتے۔کیا واقعی اس میں کوئی شرعی ،اخلاقی یا دیگر کوئی قباحت ہے ؟
جواب: دنصاب کے برابر(یعنی ساڑھے باون تولے چاندی یااس کی قیمت کے برابر )کسی قسم کے مال کے مالک نہ ہوں)اور غیر سیداورغیرہاشمی ہوں تو انہیں زکوۃ دینا جائز بلکہ...
مچھر بھگانے کے لیے مسجد میں آل آؤٹ (لیکویڈ) لگانا کیسا؟
جواب: دنا،فان الملائكة تتاذى مما يتاذى منه الانس‘‘ ترجمہ:حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: جو اس درخت سے ...
بروکر نے ڈیمانڈ سے زیادہ پر چیز بیچی تو اوپر والی رقم کا حقدار کون ہوگا؟
جواب: دن میں اس کو اتنے قرش کے بدلے بیچ دو، اگر بروکر نے اس سے زیادہ میں بیچ دیا تو اضافی رقم بھی مال کے مالک کی ہے کیونکہ یہ اضافہ اس شخص کے مال کا بدل ہے...
سونا قرض لیا ہو تو واپس سونا ہی کرنا ہے یا رقم دینی ہوگی؟
جواب: دن ایک روپیہ سے کم یا زیادہ ہے، اس کا بالکل لحاظ نہیں کیا جائے گا، وہی دس سیر گیہوں دینے ہوں گے۔“ (بھار شریعت، ج 02، حصہ 11، ص 756، 757، مطبوعہ مکتبۃ...