
رزق حلال میں برکت کے اسباب کیا ہیں ؟
جواب: شرعی اصول ہی یہ ہے کہ حلال کمائیں اور حرام سے مکمل دور رہیں ۔ نیز مال میں لازم ہونے والے شرعی احکام و حقوق مکمل ادا کریں ۔ اس کے ساتھ ساتھ نماز کی پا...
جوان ساس اور جوان داماد کا پردہ
جواب: شرعی کے فیصلے "نامی کتاب میں ہے "بہ نظرحالات زمانہ وغلبہ فسادیہ فیصلہ کیاگیاکہ : عورت حتی الامکان اپنے شوہریاقابل اطمینان محرم نسبی کے ساتھ سفرکرے...
جواب: غیر کسی تاخیر کے وقت پر ادا کرے ،بلاوجہ شرعی قسط لیٹ نہ کرے،اوراگربیچنے والے کی رضاکے بغیر، بلااجازت شرعی تاخیرکرے گاتوگنہگارہوگا، لیکن اس سے جرمانہ ...
بچپن میں کی گئی بیعت توڑنا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی ایساکرناممنوع ہے اور ضرورتِ شرعی سے مراد پہلے پیر کا جامعِ شرائط نہ ہونا ہے۔ اسی طرح پہلے جامعِ شرائط پیر صاحب سے اپنی بیعت قائم رکھتے ہوئے دوسری...
خلع کیا ہوتا ہے؟ خلع کے احکام و مسائل کیا ہیں ؟
جواب: غیر تنہا عورت نہیں لے سکتی ، اسی طرح شوہر کی جگہ کوئی اوراس کی اجازت کے بغیراس کی بیوی کوخلع نہیں دے سکتا۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:( وَ لَا یَحِلّ...
قسم کے کفارے میں رکھے جانے والے روزوں کاطریقہ
جواب: غیر کسی عذر شرعی کے توڑنے کی صورت میں قضاء کے ساتھ اس کا کفارہ بھی لازم ہوتا ہے، جبکہ کفارے کی بقیہ شرائط پائی جائیں۔اس کےعلاوہ کسی روزے کے توڑنے پر...
عدت کے دوران گھرکے کام کاج کرنا
جواب: غیرہ وغیرہ شرعی احکام لازم ہوتےہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
نیاز والے مٹی کے کونڈوں کو دوبارہ استعمال کرنا
جواب: غیرہ میں پھینکنے کی ہرگز اجازت نہیں کہ یہ بلاوجہ شرعی مال کو ضائع کرنا ہے ،اوربلاوجہ شرعی مال ضائع کرنا،ناجائزوگناہ ہے ۔ان کونڈوں کوگھرمیں رکھ سکتے ہ...
غیرخداکی قسم دینے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
سوال: مجھے کسی نے کوئی بات بتائی تھی اور کہا تھا کہ تمہیں تمہاری بیٹی کی قسم ہے یہ بات کسی کو مت بتانا لیکن میرے منہ سے وہ بات نکل گئی ، میں نے دوسرے کو بتا دیا ہے ، تو اب میری بیٹی کواس کا نقصان پہنچے گا یا کیا ہو گا ؟ نیز کیا کسی کو اس کے ماں باپ اولاد وغیرہ کی قسم دینے سے قسم ہو جاتی ہے ؟