
مانگنے والے فقیروں کو دینے کا شرعی حکم
جواب: کھاناکھانے کے پیسے اور بدن چھپانے کے لیے کپڑا موجود ہے یا ضروریات ِ شرعیہ کی مقدار مال کمانےکی طاقت رکھتا ہے تو اسے سوال کرنا حرام ہے خواہ وہ مرد ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل کپڑوں پر انسان یا جانور کی تصاویر بنی ہوتی ہیں۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ ایسالباس پہننا یا بچّوں کوپہناناکیسا ہے؟ نیز ایسے کپڑے بیچنے کا کیا حکم ہے؟