
عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟
جواب: پہلے رکھے گئے روزوں کی گنتی ختم نہیں ہوتی بلکہ باقی رہتی ہے۔لہذا اسلامی بہن روزہ کے کفارہ میں روزہ رکھیں گی اس دوران اگر پیریڈز آجائے توبعدمیں نئے سر...
سفر کرکے تین مختلف شہروں میں جانا ہے، تو نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: ایک شخص کوکسی دینی کام کے لئے تین دن تین مختلف شہروں میں جانا ہے، پہلے جس مقام پر جانا ہے وہ گھر سے کم و بیش 110 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے، وہاں ایک رات قیام کے بعد دوسرے دن جس شہر میں جانا ہے،وہ اس شہر سے 68 کلو میٹر کے فاصلہ پر ہے اور تیسرے دن کا جدول جس شہر میں ہے وہاں سے گھر 55 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے، اس سفر کے دوران نمازوں کے متعلق کیا حکم ہے؟ کہاں مکمل ادا کی جائے گی کہاں قصر؟
تراویح میں آیت کا ایک لفظ چھوٹنے پر فقط اسی آیت کا اعادہ کرنا کیسا؟
جواب: پہلے تھا ۔ ۔۔۔اور اگر نمازی نے سورت پڑھتے ہوئے کوئی آیت چھوڑدی جبکہ ما یجوز بہ الصلوٰۃ قراءت کرچکا تھا تو اس کی نماز درست ہوگئی۔(فتاوٰی قاضی خان ...
امام صاحب کا وضو ٹوٹنے پر باقی نمازیوں کو نماز توڑنے کا کہنا
سوال: امام صاحب نے عشاء کی نماز شروع کی اور تلاوت شروع کرنے سے پہلے ان کا وضو ٹوٹ گیا تو انہوں نے اپنا خلیفہ مقرر نہیں کیا بلکہ سب کو نماز توڑنے کا بول کر وضو کرنے چلے گئے،ان کا ایسا کرنا کیسا؟ وضو وغیرہ کرنے کے بعد دوبارہ جماعت سےنماز ہوئی، اس نماز کا کیا حکم ہوگا؟
نصاب سے زیادہ قرض ہو، تو زکوۃ کا حکم
سوال: اگر صاحبِ نصاب پر زکوٰۃ بنتی ہے مگر اس پر نصاب سے زیادہ قرض ہے (25 لاکھ قرض ہے) تو کیا پہلے وہ قرض اتارے گا پھر زکوۃ کی ادائیگی کرے گا یا زکوۃ کی ادائیگی کرنے کے بعد جب قرض ممکن ہو تو اتارے۔ اس کی وضاحت فرما دیں۔
نماز میں دنیوی خیالات آنے سے کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
جواب: پہلے اُلٹی طرف تین بار تھتکار کرلاحول شریف یعنیلَاحَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم پڑھ لے پھر تحریمہ کہے یعنی نماز شروع کرے، دو...
آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم
جواب: پہلے یہ مسئلہ ذہن نشین کرلیں کہ بالغ اولاد(لڑکا ہو یا لڑکی) کےصدقہ فطرکی ادائیگی والد پر لازم نہیں۔ اگر یہ لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں تو ان پر خود اپنا ص...
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا
جواب: پہلے کہے: سُبْحَانَكَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوْبُ إِلَيْكَ ترجمہ: تیری ذات پاک ...