
کیا اولیاء ملائکہ سے افضل ہیں ؟
جواب: زیادہ پیارا ہے۔ ہمارے رسول ملائکہ کے رسولوں سے افضل ہیں، اور ملائکہ کے رسول ہمارے اولیاء سے افضل ہیں، اور ہمارے اولیاء عوام ملائکہ یعنی غیر رسل سے...
نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
جواب: زیادہ خود اُس خون کو حرکت نہ ہوئی تو یہ بھی جگہ سے تجاوز کرنا نہ ٹھہرے گا کہ اُس میں آپ تجاوز کی صلاحیت نہ تھی ۔۔۔۔۔ یہ صورت بالاجماع ناقضِ وضو نہیں ،...
جواب: زیادہ ہےکہ اگر نماز پڑھنے جائے گا تو ذہن کھانے ہی کی طرف لگا رہے گا، اور نماز میں دل نہیں لگے گایاااس کے دانت کمزورہیں ،روٹی ٹھنڈی ہوکرنہ چبائی جائے...
میاں بیوی کا اکیلے میں رقص (Dance) کرنے کا حکم
جواب: زیادہ سخت ہے، لہذا اس سے بہرحال بچا جائے ۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:” رقص اگر اس سے یہ متعارف ناچ مراد ہو تو مطلقاً ناجائزہے زنانِ فواحش کاناچ ہے اور ...
سجدہ سہو میں دو کی بجائے تین سجدے کر لیے ،تو کیاحکم ہے ؟
جواب: زیادہ دفعہ سجدہ سہو کرنے کو غیر مشروع قرار دیا ہے۔ لہذا ایک ہی مرتبہ کا سجدہ سہو کافی ہے۔ امام شمس الائمہ سرخسی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:” قال...
کعبہ معظمہ کے سامنے نماز ادا کرنے میں نظر کہاں رکھے؟
سوال: نمازی حالتِ قیام میں نگاہ سجدہ کی جگہ رکھتا ہے، لیکن جو شخص کعبہ شریف کے عین سامنے نماز ادا کر رہا ہو، وہ بھی اپنی نگاہ سجدہ کی جگہ رکھے گا یا پھر وہ کعبہ شریف کو دیکھے گا، اس کے لئے زیادہ بہتر کیا ہے؟
گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: گھروں میں موجود پودوں کے گملے میں زیادہ مٹی ہے اور تھوڑی مقدار میں گوبر، اب اس گملے میں پانی ڈالا اور پانی گملے سے نکل کر بہنے لگا تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک ؟
مذی کا ایک قطرہ یا چند قطرے نکلے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: زیادہ لگ جائے ، تو اس کا پاک کرنا فرض ہے، بے پاک کئے نماز پڑھ لی تو ہوگی ہی نہیں اور قصداً پڑھی تو گناہ بھی ہوا اور اگر بہ نیتِ استخفاف ہے، تو کفر ہوا...
طہارت کے لئے نجاست کی بدبو بھی زائل ہونا ضروری ہے
جواب: زیادہ مشکل نہیں،اچھی طرح دھویا جائے تو دور ہو جاتی ہے۔ مراقی الفلاح میں ہے:’’ویبالغ المستنجی فی التنظیف حتی یقطع الرائحۃ الکریھۃ‘‘ استنجاکرنے وال...
White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: زیادہ تھی یا سرکہ جبکہ وہ ترش (کھٹا) ہوگیا تو اسے کھایا جاسکتا ہے۔ (الفتاوی الہندیہ،ج5،ص410، دار الفکر) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَ...