
معتکف جمعہ پڑھنے دوسری مسجد جائے، تو کیا سر پر کپڑا رکھنا ہوگا؟
جواب: غیرہ رکھ کر جانا ضروری نہیں ، البتہ عام حالات کی طرح آنے جانے میں بھی بدنظری ، فضول نظری وغیرہ سے بچنا ہوگا ۔ اگر راستے میں بلا اجازت شرعی کھڑے ہو...
بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
سوال: میرے بھائی کو علاج کے لئے رقم درکار تھی، میرا بھائی شرعی فقیر ہے، میں نے اس کو ایڈوانس عشر کی مد میں کچھ رقم دے دی ، جبکہ ابھی فصل تیار نہیں ہوئی ، کیا میں اس طرح عشر کی نیت سے اس کو رقم دے سکتا ہوں ؟ نیز کیا اس کو یہ بتانا ضروری ہوگا کہ یہ عشر کی رقم ہے یا صرف نیت کافی ہوگی؟
بس ڈرائیور مسجدِ عائشہ یا مسجدِ جعرانہ سے واپس مکہ آئیں، تو احرام کا حکم
جواب: غیر احرام حرم شریف آسکتے ہیں جبکہ ان کی عمرہ کی نیت نہ ہو۔ ہاں ! اگر ان کی بھی عمرہ کی نیت ہو تو بغیر احرام نہیں آسکتے۔ لیکن طائف یا مدینہ شریف...
جواب: غیر بری الذمہ نہیں ہوگا ۔ قسم کا کفارہ :قسم کے کفارے کی نیت سے ایک غلام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنانا یا انہیں دو وقت پیٹ بھر کر کھانا کھ...
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟
نفاس کا خون آٹھویں دن بند ہونے کی صورت میں نماز و ازدواجی تعلقات کا حکم
جواب: غیر بھی شوہر صحبت کر سکتا ہے اور اگر جب خون رکا تب نماز کا وقت اتنا نہیں تھا کہ غسل کر کے اللہ اکبر کہہ سکے بلکہ کم تھا تو ایسی صور ت میں جب اگلی ن...
عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟
جواب: غیر وضو کے طواف کرنا جائز نہیں ہے، لہذا دورانِ طواف وضو ٹوٹ جانے پر دوبارہ وضو کرنا ہوگا۔ اگر چار سے کم چکر لگائے تھے کہ وضو ٹوٹ گیا اور وضو کرنے چلے ...
الفاظِ قسم کے ساتھ متصلاً "ان شاء اللہ" کہنا
جواب: ضروری نہیں اور اِس قسم کو توڑنے پر کفارہ بھی نہیں ،کیونکہ اگر کوئی شخص قسم کے ساتھ ان شاء اللہ کے الفاظ متصلاً (ملاکر )بولے، تو ایسی قسم کا پورا کرنا...
مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟
سوال: قادر پور راواں ،ملتان کے نواح میں واقع ایک شہر ہے،دونوں میں چند کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔میری رہائش قادر پور راواں کی ہے اورکام کے سلسلے میں کراچی وغیرہ مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرے سفر کی ابتدا و اختتام کے متعلق کیا حکم ہوگا یعنی میں کب مسافر بنوں گا اور کب میرا سفر اختتام پر پہنچے گا؟کیونکہ ٹرین وغیرہ کے ذریعے عموما سفر کی ابتداو انتہا ملتان سے ہوتی ہے تو ملتان میں مجھے قصرکرنی ہوگی یا پوری نماز پڑھنی ہوگی؟