
بیوی کا شوہر کی اقتدا میں نماز ادا کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شرعی عذر کی وجہ سے مرد مسجد میں جماعت سے نماز نہ پڑھ سکے تو کیا گھر میں بیوی کا امام بن کر جماعت کروانے کی اجازت ہے؟ نیز بیوی کہاں کھڑی ہو گی؟
ترک رفع یدین کی احادیث اور رفع یدین کا حکم
جواب: امام بیہقی رضی اللہ عنہ اپنی سنن کبری میں حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت نقل فرماتے ہیں : ”عن علقمة عن عبد الله بن مسعود قال: ...
جواب: امام احمدرضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فرماتے ہیں :”قبرپختہ نہ کرنا ،بہتر ہے اور کریں ، تو اندر سے کڑا کچا رہے ، اوپر سے پختہ کرسکتے ہیں ۔“(فتاوی رضویہ،جل...
ضروریات دین اور ضروریات اہل سنت میں فرق
جواب: امام اہلسنت مجدددین وملت اما م احمدرضاخان علیہ الرحمۃ فتاوی رضویہ میں فرماتے ہیں:"ضروریات دین : ان کا ثبوت قرآن عظیم یا حدیث متواتر یا اجماع قطعیات ا...
ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کا حکم
جواب: امام ترمذی نے روایت کیا اور اسے حسن قرار دیا یعنی (جو عورت اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرے تو اس کا نکاح باطل ہے)اور جس روایت کو امام ابو داؤد نے ر...
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فارسی میں ایک فتوی دیتے ہوئےارشاد فرماتے ہیں(جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے):”قاعدہ کلیہ لباس پہننے میں یہ ہے کہ اس میں تی...
نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟
جواب: امام اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ اپنے رسالہ “ شفاء الوالہ فی صور الحبیب و مزارہ و نعالہ “ میں اس مسئلے پر تفصیلی کلام کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں : “ با...
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک شخص صاحب ترتیب ہے، اس کی فجر کی نماز چھوٹ گئی، اور اس نے ظہر کی نماز میں امامت کروائی، ظہر کی نماز کے بعد اس نے فجر کی نماز بھی قضا کر لی، اب اس صورت میں حکم یہ ہے کہ اس کی ظہر کی نماز فاسد ہو گئی، اور ظہر کا اعادہ کرنا ہو گا، لیکن چونکہ اس شخص نے ظہر کی نماز میں امامت کی تھی، اب اگر اس کی نماز فاسد ہے تو اس کے پیچھے مقتدیوں کی نماز بھی فاسد قرار دی جائے گی، یا نہیں ؟
حالتِ روزہ میں جھاگ والی مسواک کرنا کیسا ؟
جواب: امامِ اہلسنّت امام احمدرضاخان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں :’’مسواک کرنا سنت ہے ہر وقت کرسکتا ہے، اگرچہ تیسرے پہر یاعصر کو،چبانے سے لکڑی کے ریزے...
ستونوں کے درمیان صف بندی کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں جب جماعت کے لئے صفیں بنتی ہیں تو کچھ مقامات پر پنکھوں کے لئے لگائے گئے 2یا تین انچ موٹے پائپ درمیان میں آتے ہیں ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ یہ قطع صف ہے جب امام صاحب سے بات کی تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں حرج نہیں بعض مساجد میں توصفوں کے درمیان بڑے بڑے پلر ہوتے ہیں پھر بھی لوگ بجماعت ان کے درمیان نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ستونوں کے درمیان نماز پڑھنا درست ہے ؟نیز صف کے درمیان میں پائپ ہوں جن کی وجہ سے دو نمازیوں کے درمیان خلا رہ جاتا ہوتو کیا یہ قظع صف نہیں ہے ؟