
نماز کے علاوہ سجدے میں مادری زبان میں دعا مانگنا
سوال: نماز کے علاوہ، دعا کیلئے سجدہ کرنا اور اس سجدے میں اپنی مادری زبان میں دعا مانگنا کیسا ؟
غسلِ جنابت سے پہلے وضو کرتے ہوئے سر کا مسح بھی کرنا ہوگا یا نہیں؟
سوال: کہا جاتا ہے کہ غسلِ جنابت سے پہلے نماز کی طرح کا وضو کرو، تو کیا اس وضو میں سر کا مسح بھی کرنا ہوگا؟
فجراورعصر کے وقت سجدہ شکر ادا کرنا
جواب: نمازِ فجر کے پورے وقت میں اور نماز عصر کے بعد سجدہ شکر کرنا مکروہ تحریمی،ناجائز و گناہ ہے۔اورعصرکاجوآخری مکروہ وقت ہے (یعنی جس وقت میں سورج زرداورمتغی...
نزلہ زکام کا پانی پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نزلہ کا پانی جائے نماز پر گرجائے تو کیا وہ ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: نمازعشاء پڑھ کرسونے کے بعد جب اٹھے تہجد کاوقت ہے اوریہ وقت طلوع فجرتک ہے اوربہتروقت آدھی رات کے بعدہے ۔ اورجو شخص دو تہائی رات سونا چاہے اور ایک ت...
نمازمیں نستعین کو نستاعین پڑھنا
سوال: ایک امام جماعت کرواتے ہوئے "نستعین" کو "نستاعین" پڑھتاہے تواس کی نمازکاکیاحکم ہے؟
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
سوال: نماز میں ایک رکعت کے اندر سورہ فاتحہ سے پہلے بسم اللہ پڑھی اور سورت ملانے سے پہلے آمین کے بعد پھر پڑھی تو کیا یہ دو بار پڑھنا درست ہے جبکہ اس کی عادت بنی ہوئی ہے؟
وضو سے پہلے مسواک سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟
سوال: نماز سے پہلے مسواک کرنا سنت مؤکدہ ہے یا سنت غیر موکدہ؟ کیا نماز سے پہلے مسواک چھوڑنا گناہ ہوگا؟
فجر کی نماز کے بعد سجدے میں جا کردعا کرنا
سوال: فجر کی نمازجماعت سے ادا کرنے کے بعد سجدے میں جا کر اللہ پاک سے دعا مانگی جاسکتی ہے یا نہیں ؟