
دو آدمیوں کی جماعت میں مزید دو آدمی شامل ہوجائیں تو نماز کا حکم
جواب: پہلے سے موجود مقتدی پیچھے آجائے اور اگر مقتدی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے نہ آئے، تو امام کو آگے بڑھنا چاہیے، لیکن اگر امام اور مقتدی میں سے ک...
جس کی غیبت کی اسے معلوم نہیں، تو کیا اس سے معافی مانگنی ہوگی؟
سوال: اگر کئی سالوں پہلے کسی رشتےدار کی غیر موجودگی میں اس کی غیبت کی صرف اپنے نفس کے لیے اور اُس شخص کو اس بات کا کوئی علم نہیں ہے۔ تو کیا توبہ قبول ہونے کے لئے اس سے بھی معافی مانگنی ہوگی؟
طواف کے نفلوں میں تاخیر کا حکم
جواب: پہلے طواف کے نوافل پڑھے پھر مغرب کی سنتیں پڑھے، اور اگر کسی معقول عذر کی وجہ سے اتنی تاخیرہوئی توکوئی حرج نہیں اور اگر بلاعذر اتنی تاخیرکی توخلاف سنت ...
جواب: پہلے رخصتی کا ارادہ ہو تو باہم رضا مندی اور خوش اسلوبی سے معاملے کو حل کرلینا چاہئے۔ مصلحتاً رخصتی میں تاخیرکا جواز بخاری شریف و دیگر کتب میں موج...
کیا چھ ماہ بعد پیدا ہونے والا بچہ جائز تصور ہوگا؟
جواب: پہلے کا ہے۔ اور اگر عورت کو چھ ماہ سے زائد پر بچہ کی ولادت ہو تو اس بچے کا نسب مرد سے ثابت ہوگا، خواہ وہ مرد اس کا اقرار کرے یا خاموش رہے۔ یونہی اگ...
روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟
جواب: پہلے کر لے کہ پھر روزے میں نہ ہو سکیں گے اور اگر نہانے میں اتنی تاخیر کی کہ دن نکل آیا اور نماز قضا کر دی تو یہ اور دِنوں میں بھی گناہ ہے اور رمضان می...
بچے کا عقیقہ کس عمر تک ہوسکتا ہے؟
جواب: پہلے والا دن جب آئے وہ ساتواں ہوگا مثلاًجمعہ کو پیدا ہوا تو جمعرات ساتویں دن ہے اور سنیچر کو پیدا ہوا تو ساتویں دن جمعہ ہوگا پہلی صورت میں جس جمعرات ک...
جواب: پہلے غسل بھی کرے کیونکہ یہ غسل طَہارت کے لئے نہیں ہے بلکہ صفائی، سُتھرائی اور اپنے آپ سے بدبو کو دور کرنے کے لئے ہے ۔ اس حالت میں چونکہ عورت ...
عیسائی عورت مسلمان ہو جائے تو اس کے نکاح کا حکم
جواب: پہلے دوسرا اسلام لے آتا ہے تونکاح باقی ہے اور اگر وہ دونوں مستامن ہوں توجدائی یا تو دوسرے پر اسلام پیش کرنے سے ہوگی یا تین حیض گزرنے سے اسی طرح عتابیہ...
شوال میں عمرہ کرنے پر حج کی فرضیت کا حکم
سوال: ماہ شوال میں ہم مدینہ شریف سے نمازعیدالفطرپڑھ کرعمرہ کی نیت سے احرام باندھ کرمکہ شریف روانہ ہوئے اورعمرہ اداکرنے کے بعددوچاردن کے بعدمکہ شریف سے اپنے وطن پاکستان روانہ ہوئے۔ کچھ حضرات کاکہناہے کہ جس نے پہلے فرض حج اداکرلیاہو ، وہ توشوال میں مکہ شریف جاکراپنے وطن واپس آسکتاہے ، لیکن جس نے ابھی فرض حج ادانہیں کیا ، وہ اگرماہ شوال میں مکہ شریف کی حدودمیں داخل ہوجائے ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں آسکتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیایہ بات درست ہے کہ جس نے فرض حج ادانہیں کیا ، وہ شوال کے مہینے میں مکہ شریف گیا ، تواب بغیرحج کیے واپس نہیں پلٹ سکتا؟