
وقت سے پہلے افطار کرنا – کیا روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: افطاری سے ایک منٹ پہلے بچوں نے شور مچا دیا کہ افطاری ہو گئی ہے، جس پر گھر کے کچھ افراد نے افطاری کے لیے منہ میں کھجور وغیرہ ڈال لی اور کچھ ذرات حلق سے نیچے بھی چلے گئے، مگر ابھی ایک منٹ رہتا تھا ،اس صورت میں روزہ ہو گیا یا ٹوٹ گیا؟
چپل جوڑنے والا کیمیکل ہاتھوں پر لگا رہ جائے، تو وضو اور نماز کا حکم
سوال: ایک کیمیکل ہے cementex، جو کہ چپلوں کو جوڑنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، ہمارے گھر کے بعض افرادچپلیں وغیرہ بنانے کا کام کرتے ہیں، ان کا یہی پیشہ ہے۔سوال یہ تھا کہ نماز کے اوقات میں اچھی طرح ہاتھ صاف کرلیتے ہیں جہاں کیمیکل لگا ہوتا ہے، اکثر مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ کیمیکل اسکن( skin)پر بالکل ایسے لگ جاتا ہے کہ پتا نہیں چلتا اور کافی دیر بعد تھوڑی بہت مقدار جواسکن پر رہ گئی ہوتی ہے وہ ابھرتی ہے، اب اس حالت میں جو نماز پڑھ لی اس کاکیا حکم ہوگا؟جبکہ وضو سے پہلے اچھی طرح دیکھ بھال کر ہٹا لیا، پھر بھی کچھ معمولی مقدار رہ جاتی ہے۔
شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟
سوال: شرعی سفر کی حد کیا ہے؟ یہ کتنے کلو میٹر کا ہوتا ہے؟ میں جہاں جاتا ہوں میرے گھر سے وہ تیس سے پینتیس کلو میٹر کے فاصلے پر ہے کیا یہ شرعی سفر ہے یا نہیں؟
ایکسیڈنٹ میں فوت ہونے والے کی قبر کی تختی پر شہید لکھنا
سوال: ایک شخص کمانے کی غرض سے گھر سے نکلا اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوگیا اور سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے وہ انتقال کر گیا، کیا اس کی قبر کی تختی پر شہید لکھوا سکتے ہیں؟
حافظ قرآن دس افراد کی شفاعت کرے گا اس حدیث کا حوالہ
جواب: گھر والوں میں سے ایسے دس افرادکے حق میں اس کی شفاعت قبول فرمائے گا جن میں سے ہر ایک پر (اس کے گناہوں کے سبب )دوزخ واجب ہوچکی ہوگی ۔(سنن الترمذی، رقم ا...
کیا مسافر شرعی بننے کےلیے شہر کا بائی پاس کراس کرنا ضروری ہے ؟
جواب: گھر اور رہائش گاہیں، کیونکہ یہ شہر کے حکم میں ہیں۔( ردالمحتار،جلد 2، صفحہ 722،مطبوعہ کوئٹہ) رد المحتار میں ہے:"واما الفناء وھو المکان المعد لمصال...
بچوں کی شادی کے لئے رکھے ہوئے پلاٹ پر قربانی کا حکم
جواب: گھریلو استعمال کا ضروری سامان وغیرہ)سے زائد کوئی ایسی چیز ہوجس کی قیمت ساڑھے باون تولہ چاندی کو پہنچے تو اُس پر بھی قربانی واجب ہوتی ہے۔پوچھی گئ...
حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟
جواب: عورتیں شرک میں مبتلاہوں گی (نعوذباللہ من ذلک) تو حدیث مبارک کا یہ معنی نہیں کہ اس امت میں کوئی مرتد ہو ہی نہیں سکتا۔ حدیث مبارکہ اور اس کی شروحات مل...