
رکوع کی تسبیح میں ”الْعَظِیْم“کےبجائے”العزِیم“ پڑھنے کا حکم
سوال: میں نماز میں ایک عرصے تک ”سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِیْم“ کے بجائے ”العزِیم“ پڑھتا تھا۔کیامذکورہ غلطی سے تمام نمازیں واپس دوہرانی پڑیں گی؟
نماز میں سورۂ فاتحہ یا کوئی سورت دل میں پڑھنے کا حکم
سوال: کیا ہم نماز میں سورۃ فاتحہ اور آگے کوئی بھی سورت دل میں پڑھ سکتے ہیں یا آواز سے پڑھنا ضروری ہے؟
امام کی غیبت کرنے والے کا اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
سوال: ایک شخص مسجد کے امام صاحب کی غیبت کرتا ہے، تواس غیبت کرنے والے شخص کی ان امام صاحب کی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں کہ وہ کیسے اس کے پیچھے نمازپڑھ رہا ہے حالانکہ وہ اس کی غیبت کرتا پھرتا ہے؟
سوال: فرش وغیرہ پرکسی جاندارکی تصویرہو،تواس پرمصلٰی بچھاکرنمازپڑھ سکتےہیں۔
سوال: پیٹرول پاک ہے یا ناپاک؟ اگر یہ کپڑوں میں لگ جائے تو بغیر پاک کیے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
جواب: نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ البتہ !رکوع سے اٹھنے کے بعد یا سجدہ سے قیام کی طرف آنے کے بعد کبھی کبھار کپڑا جسم سے چپک جاتا ہے ، تو اسے عمل قلیل کے...
امام کاقرآن کریم کے وقف کی رعایت نہ کرنا کیسا؟
سوال: امام نمازمیں آیت پڑھتے ہوئےوقف نہ کرے تو اس کی اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے ؟
تکلیف کی وجہ سے سجدے میں ناک کی ہڈی نہ لگانا کیسا ؟
سوال: میرے ناک پر ایک دانہ نکلا ہے جو کافی تکلیف دہ ہے اور بالخصوص سجدے کی حالت میں ناک کی ہڈی لگانا بہت تکلیف کا باعث ہے ، تو کیا میں بغیر ناک کی ہڈی لگائے سجدہ کر سکتا ہوں ، اس سے میری نماز ہو جائے گی ، نیز اس تکلیف کی وجہ سے جو نمازیں میں بغیر ناک کی ہڈی لگائے پڑھ چکا ہوں ان نمازوں کا کیا حکم ہوگا ؟
سوال: الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟