
ڈوری والی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا
سوال: سردیوں کے دنوں میں ہوڈی کا استعمال دیکھنے کو آتا ہے،اس میں دو ڈوریاں سامنے کی طرف لٹک رہی ہوتی ہیں،کیا ان ڈوریوں کا لٹکانا سدل میں آئے گا ؟اس طرح کی ہوڈی پہن کر نماز پڑھنا مکروہ ہوگا؟
پہلے سلام کے بعد مسبوق کے کھڑے ہوجانے کا حکم
سوال: اگر مسبوق امام صاحب کے پہلے سلام کے بعد ہی کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟
کیا عورت کو نماز میں ہتھیلیاں یا تلوے ظاہر کرنا ضروری ہے ؟
سوال: نماز کے دوران عورت کے لئے سترِ عورت بتایا گیا ہے کہ ہاتھوں کی ہتھیلیاں، پاؤں کےتلوے اور منہ کی ٹکلی کے علاوہ باقی تمام بدن چھپانا لازم ہے ، تو کیا یہ ضروری ہے کہ نماز میں ہاتھوں کی ہتھیلیاں یا پاؤں کے تلوے نظر آئیں ؟ اگر کوئی عورت گلوز(دستانے) یا سوکس (موزے) پہن کر نماز پڑھے ، تو کیا حکم ہوگا؟
وضو اور سونے کے لئے احرام کھولنا
سوال: احرام باندھے تو اس کے بعد وضو اور سونے کے لئےاحرم کھول سکتے ہیں ؟ عورت اور مرد دونوں کے لئے کیا حکم ہوگا؟
حیض کی حالت میں سورہ اخلاص کا وظیفہ
جواب: فرض کوئی جرأت کرے بھی تو اس نیت سے وہ آیت وسورت بھی جائز نہیں ہوسکتی،جس میں صرف معنی دعا وثنا ہی ہے کہ اولا یہ نیت نیت دعا وثنا نہیں، ثانیا اس میں خود...
رہن پر لی ہوئی چیز مالک کی اجازت سے استعمال کرنا
سوال: رہن پر دی ہوئی چیز کو استعمال کرنا کیسا ؟ اگر اس چیز کا مالک استعمال کرنے کی اجازت دے دے تو شرعاً کیا حکم ہوگا؟
زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا
سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟
سوال: دورانِ طواف کوئی دعا وغیرہ نہ پڑھی جائے بلکہ خاموشی سے طواف کیا جائے، تو کیا گناہ ہوگا؟
جواب: فرضیت ترک فرمادی،تواس وقت تک وہ سنت مؤکدہ نہ ہوئی تھی،جب امیرالمؤمنین فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ نے اسے اِجرافرمایا اورعامہ صحابہ کرام رضی اللہ تع...
منہ ناپاک ہوجائے تو کیسے پاک کریں ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کسی نے جان بوجھ کر یا غلطی سے ناپاک پانی پیا تو اس کا منہ کیسے پاک ہوگا؟