سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 484 results

201

ہوٹل والوں کا مختلف لوگوں کا گوشت ملا کر پکا نا کیسا؟

سوال: عید الاضحیٰ وغیرہ کے موقع پر کئی لوگ باربی کیو والے حضرات کو اپنے جانور کا گوشت بوٹی کباب وغیرہ بنانے کے لیے دیتے ہیں اور باربی کیو والے مختلف لوگوں کے گوشت کو آپس میں ملادیتے ہیں، پھر کباب بوٹی تیار کرنے کے بعد سب کو وزن کے حساب سے واپس کرتے ہیں ، یعنی جس نے جتنا کلو گوشت دیا ہوتا ہے اتنا کلو اسے واپس کردیتے ہیں ، باربی کیو والے لوگ اس کی وضاحت بھی نہیں کرتے کہ ہم اس کو ملادیں گے۔کیا مختلف لوگوں کا گوشت آپس میں ملانا اور وزن کے حساب سے ان کو دینا جائز ہے؟

201
202

بیرونِ ملک والے کی قربانی پاکستان کی جائے ، تو کہاں کے وقت کا اعتبار ہوگا ؟

سوال: ایک شخص بیرون ملک ہے، پاکستان میں اس نے قربانی کے لیے رقم بھیجی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ نماز عید پڑھ کر پاکستان میں اس آدمی کے جانور کی قربانی کر سکتے ہیں؟ حالانکہ بیرون ملک میں ابھی دس ذوالحج کی صبح صادق نہیں ہوئی؟ وضاحت فرما دیں۔سائل: غلام ربانی عطاری(کوٹلی، آزاد کشمیر)

202
203

کیا مرد کے لیے سسرال اور بیوی کے لیے میکا وطن اصلی ہیں؟

سوال: وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔

203
204

حدیث مبارکہ میری امت شرک نہیں کرے گی کی وضاحت ؟

سوال: پیارے آقا صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے قسم کھا کر فرمایا "میری امت شرک نہیں کرے گی" لیکن امت میں مشرکین و مرتدین بھی ہیں تو اس حدیث مبارک کی کیا وضاحت ہوگی ؟

204
205

بیل کی عمر پوری ہو اور دانت نہ نکلے ہوں،تو قربانی کا حکم؟

جواب: وضاحت کرتے ہوئے علامہ بدر الدین عینی فرماتے ہیں :’’هي التثنية من كل شيء‘‘ ترجمہ:مسنہ اونٹ،گائے اور بکری میں سے ’’ثنی‘‘ کو کہتے ہیں۔ ...

205
206

وطن کی اقسام اور ان کے احکام؟ وطن سکنٰی کا اعتبار ہوگا یا نہیں؟

جواب: وضاحت کرتے ہوئے یہ صراحت فرمائی کہ جیسے ہی حیرہ سے نکلا،تومسافرہوگیا، لہذا خراسان پہنچنے تک قصر ادا کرے گا اور حیرہ اس کا وطن اقامت تھا جس کی آبادی...

206
207

رکوع اور سجدے میں قرآن کی آیت پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارِ شریعت میں سجدۂ سہو کے بیان میں لکھا ہے:”رکوع و سجود و قعدہ میں قرآن پڑھا ، تو سجدہ واجب ہے“لیکن اس میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنا سجدہ سہو واجب کرتا ہے، میں نے بھی دیگر کتبِ فقہ میں تلاش کیا ،لیکن مقدار کی وضاحت نہیں ملی، اس حوالے سے شرعی رہنمائی فرمادیجیے کہ کتنی مقدار میں قرآن پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہوگا۔

207
209

منگل والے دن کون سی مکروہ چیزوں کو پیدا کیا گیا ؟

جواب: وضاحت کرتے ہوئے شارحین حدیث نے فرمایاکہ مکروہ سے مراد موذی یا ہلاکت میں ڈالنے والی چیزیں ہیں جیسےزہریلےجانور،حشرات الارض ، نقصان پہنچانے والے حیوانات ...

209
210

اللہ تعالی عرش وغیرہ مکان میں ہونے سےپاک ہے

جواب: وضاحت درج ذیل ہے : (1)اس کی وضاحت میں ایک تویہ کہاگیاہے کہ یہ آیت متشابہات میں سے ہے لہذااس کی تفصیل کی طرف جانے کے بجائے یہ کہاجائے کہ ہمارااس آ...

210