
جواب: پیسے غریب تاجر کو کاروبار کے لیے دے کر اپنے مال میں اضافہ کرتاہے اور غریب تاجر بھی اس کے مال میں کاروبار کر کے اپنے لیے نفع کماتا ہے یوں مضاربت کےماڈل...
ذاتی مکان کے لئے رقم رکھی ہو، تو اس کی وجہ سے حج فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: جس کے پاس اپنا ذاتی مکان نہیں ہے، وہ خود کرائے کے مکان میں رہتا ہے، کیا اُس پر حج فرض ہوگا جبکہ اتنے پیسے اُس کے پاس موجود ہوں مگر یہ مکان خریدنے کے لئے رکھے ہوں؟
ویزا کسی اور کام کا اور کام کوئی اور کرنا
جواب: پیسے دینابھی جائزنہیں کہ یہ اپناکام بنانے کے لیے پیسے دیناہے ،جوکہ ر شوت ہے اوررشوت ناجائزوحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے۔ ذلت ورسوائی وال...
فیک ڈاکومنٹس دے کر ویزا بنوانا اور اسٹوڈنٹ ویزے پرفل ٹائم کام کرنا
سوال: میں امریکہ میں ماسٹر کی پڑھائی کےلیے جانا چاہتا ہوں اور پڑھائی کےساتھ کام بھی کرنا چاہتاہوں فل ٹائم لیکن امریکہ میں اسٹوڈنٹ کو ایک ہفتہ میں بیس گھنٹے کام کرنے کی اجازت ہے اور فل ٹائم کام کرنا غیر قانونی ہے ۔ دوسرا یہ ہے کہ ویزے کے لیے چالیس لاکھ روپے اکاؤنٹ میں ہونے چاہیے لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں تو میں بینک کے فیک ڈاکو منٹس بنوا کر ویزہ لے سکتاہوں ؟
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: پیسے لینے سے متعلق پارہ 3، سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 278میں موجود اللہ تعالیٰ کے فرمان”وَذَرُوۡا مَا بَقِیَ مِنَ الرِّبٰۤوا“ کے تحت حجۃ الاسلام امام ابو...
شادی کے لیے جورقم جمع کی جائے اس پر زکوۃ اور قربانی کا حکم
سوال: اگر بچی نابالغ ہو اوروالدین اس کی شادی کے لیے پیسے جمع کر رہے ہوں اور وہ پیسے نصاب کو پہنچ جائیں تو کیا اُن پیسوں پر زکوۃ واجب ہوگی؟ اور کیا قربانی بھی واجب ہوگی؟
عقیقہ کا حکم، مقصد اور بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرنا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عقیقہ کا کیا مقصد ہے ؟ اور کسی کے پاس پیسے ہیں اور وہ عقیقہ نہیں کررہا تو اس کے لیے کیا حکم ہے ؟اور جس کے پاس ابھی پیسے نہ ہوں تو کیا بالغ ہونے کے بعد عقیقہ کرسکتا ہے ؟
ایک شریک دوسرے کو اپنا حصہ بیچنے پر مجبور نہیں کرسکتا
سوال: ہم دو دوستوں نے آدھے آدھے پیسے ملاکر ایک سوسائٹی میں پلاٹ خریدا تھا،اب میرا دوست اس پلاٹ کو بیچنے کا کہہ رہا ہےلیکن میرا ارادہ فی الحال بیچنے کا نہیں ہے لیکن میرے پاس اتنے پیسے بھی نہیں ہیں کہ میں اس کا حصہ بھی خرید سکوں اسی وجہ سے وہ یہ چاہتا ہے کہ میں اپنا حصہ بھی بیچ دوں، حالانکہ اگر وہ اپنا حصہ کسی اور کو بیچنا چاہے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اس صورتحال میں شریعت کا کیا حکم ہے کیا مجھ پر اس کی بات ماننا لازم ہے؟
قرض دے کر قرض کی وصولی انفلیشن ایڈ کرکے لینے کا حکم
جواب: پیسے آپ قرض دیں گے اتنے ہی واپس لیں گے اس میں مہنگائی کی وجہ سے پیسہ ڈی ویلیو ہونے کو ایڈجسٹ کر کے زیادہ رقم نہیں لے سکتے اسی طرح کسی اور بڑھنے والی ...
اونٹ والے کا حق ابو جہل سے دلوانے والا واقعہ
سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع واقعہ ہذا میں کہ مکہ میں ایک بندہ کسی ملک کا رہنے والا اپنا اونٹ لے کر آیا، ابوجہل نے اس سے اونٹ لے لیا اور پیسے نہیں دئیے، تو المختصر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصاف دلوایا اور اس کا اونٹ یا پیسےابو جہل سے واپس کرائے۔ کیا یہ واقعہ درست ہے؟ رہنمائی فرمائیں۔