
ایڑیاں پھٹ جائیں، تو وضو کا حکم
سوال: سردیوں میں بعض اوقات ایڑیاں پھٹ جاتی ہیں ۔ کبھی تو کم ہوتی ہیں اور کبھی بہت زیادہ پھٹ جاتی ہیں ،تو اس صورت میں وضو کا کیا حکم ہے ؟ نیزکیا اس پھٹن کے اندر بھی پانی پہنچانا ضروری ہوتا ہے؟ سائل :ثاقب عطاری(رینج روڈ،راولپنڈی)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹیاں چار تھیں یا ایک ؟
جواب: دہ ستۃ اشھر “ترجمہ:( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی) چار بیٹیاں ہیں، جو حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بطن مبارک سے ہیں اور وہ حضرت زینب ،حضرت رقیہ ،حضر...
جواب: دہ نہیں اور اس کی جنس میں سے کوئی فرض یا واجب بھی نہیں ہے ، لہٰذا تلاوتِ قرآن کریم کی منت ذمہ پر لازم نہیں ہوگی ۔ لیکن اس پر علامہ شامی رحمۃ اللہ تع...
بچہ پیدا ہونے کے بعد نفاس نہ آئے تو نماز و جماع وغیرہ کے متعلق احکام
جواب: در اوڑھ کر ”اللہ اکبر“ کہہ سکتی تھی (یعنی اگر ایسا ہو گیا، تو اس کے بعد غسل کے بغیر بھی شوہر صحبت کر سکتا ہے) اور اگر تب نماز کا وقت اس سے کم تھا (یعن...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی کی تلاوت کرنا
جواب: دہ ) علت ، کلمات اور حروف میں تعدادکے معتبر ہونے کا فائدہ دے رہی ہے اور فقہاء کا یہ قول ’’ اگر کسی نے ایسی ایک آیت پڑھی ، جو سب سے چھوٹی سورت کے برابر...
چار رکعت والی سنت مؤکدہ میں درود و دعا پڑھنے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی سے سنا ہے کہ چار رکعت والی سنتِ مؤکدہ پڑھتے ہوئے دوسری رکعت پر جب قعدہ کرتے ہیں ، تو عبدُہ و رسولُہ کے بعد درود شریف اور دعا پڑھنا بھی لازم ہے ، کیا ایسا ہی ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: در منثور اور تفسیر آلوسی میں ہے :واللفظ للآخر:”والمراد بالمطهرون المطهرون عن الحدث الاصغر والحدث الاكبر بحمل الطهارة على الشرعيۃ“ترجمہ:اس آیت میں﴿الْم...
چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟
جواب: دہ کرسکتا ہو،اور گھٹنوں ،جوڑوں کی تکلیف قابل برداشت ہو،تو زمین یا اس چیز پر سجدہ کرنا فرض ہوگا،زمین یا کرسی پر بیٹھ کر صرف اشارہ کرنے سےنماز نہیں ...
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید عمرے کرنا افضل ہے یا طواف ؟
جواب: دہ ہو اور طواف کی بنسبت عمرہ کرنے میں وقت بھی زیادہ صَرف ہوتا ہے اور مشقت بھی زیادہ ہے۔ حدیث میں ہے: ’’افضل العبادات احمزھا‘‘ ترجمہ: عبادات میں سے اف...