
سنت کا مفہوم کیا ہے ؟ نیز سنت کو عرب کلچر کہہ کر چھوڑ دینا کیسا ؟
جواب: سنن الکبری للبیہقی میں ہے:”قال: إن العمامة حاجزة بين الكفر والإيمان“ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک عمامہ کفر اور ایمان کے ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: سنن ابو داؤد اور سنن ترمذی وغیرہ میں حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی عنہسے روایت ہے:” أن رجلا جاء إلى النبي صلى اللہ عليه وسلم وعليه خاتم من شبه، فقال له: ...
عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
جواب: نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ یہ حکم مردوعورت سب کے لیے ہے، البتہ اس وجہ سے نماز کو لوٹانا واجب نہیں ہے ۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ حضرت علامہ مولانا م...
قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم
سوال: اگر قضائے عمری اور نوافل مسجدی نبوی ہی میں ادا کرے، تو کیا وہ ان چالیس نمازوں میں شمار ہوگی اور وہ چالیس نمازوں کی فضیلت پائے گا؟
نفل نماز اور دینی مسائل کے مطالعہ میں سے کیا افضل ہے ؟
جواب: نوافل پڑھنے کا بھی ثواب ہے اور دینی علم سیکھنے کا بھی ثواب ہے،لیکن دینی علم سیکھنازیادہ فضیلت کاباعث ہےجبکہ نیت درست ہومثلا اللہ تعالی کاقرب حاصل کرنے...
قضائے عمری کی وجہ سے سنت موکدہ چھوڑنا
جواب: سننِ مؤکدہ کو ادا کیا جائے گا، ان کو چھوڑنے کی اجازت نہیں، کیونکہ سنتِ مؤکدہ کو ایک بار بغیر عذرِ شرعی چھوڑنا اساءت (برا) ہے اور چھوڑنے کی عادت بنا لی...
عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا
جواب: سنن ابی داؤد اور سنن نسائی شریف میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی حدیث مبارکہ ہے:واللفظ للاول:’’ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم:یکون قوم ی...
کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح
سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
جواب: نوافل کی ہر ہر رکعت میں قراء ت فرض ہے ایسا ہی محیط میں مذکور ہے۔“(فتاوٰی عالمگیری، کتاب الصلوٰۃ، ج 01، ص 69 ، مطبوعہ پشاور) بہارِ شریعت میں ہے:...