
جواب: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے کئی ایک اصحاب علیہم الرضوان کا نام ہےاوراحادیث طیبات میں اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی او...
زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے بھائی کو اینل فسٹولا(Anal Fistula) بیماری ہے،اس میں پاخانہ کی جگہ کے قریب ایک پھوڑا سا بنتا ہے، جس سے پیپ نکلتا ہے، بعض دفعہ اس جگہ سے مسلسل پیپ بھی نکلتا رہتا ہے، ایسی صورت میں اگر دورانِ نماز اُس جگہ سے پیپ خارج ہوجائے، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟ کیا دورانِ نماز پیپ نکلنے کے باوجود نماز کو جاری رکھا جاسکتا ہے، یا پھر کپڑے تبدیل یا پاک کرکے پھر سے نماز پڑھنی ہوگی؟ شرعی رہنمائی فرمادیں۔
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟ اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
سوال: کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیعت لی ہے ؟اور ہم یہ بیعت کیوں کرتے ہیں؟
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اور صحابہ کرام رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُم کے عمل سے بھی ثابت ہے۔ جہاں تک چالیس قدم واپسی ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا شکر ادا کرنا
سوال: جس طرح ہم کہتے ہیں کہ خدا کا شکر ہے، تو کیا یوں بھی کہہ سکتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا شکر؟
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سنتوں میں کیا نیت فرماتے؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نماز میں سنتوں کی ادائیگی کے وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کی نیت کرتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سنتوں کی ادائیگی میں کیا نیت فرماتے تھے؟
عورت کا خوبصورتی کے لیے اپنے کچھ بال پیشانی پر ڈالنا کیسا ؟
جواب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئیں ، تو ان پر باریک کپڑا تھا (یعنی ایسا کپڑا تھا جس سے بال وغیرہ نظر آرہے تھے) ،تو نبی کریم ص...
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: نبی کی طرح ہوتے ہیں،اسی وجہ سے رضاعی والدین کی گواہی،رضاعی اولاد کے حق میں مقبول ہے،رضاعی اولاد وراثت سے حصہ نہیں پاتی،یونہی ان كا نفقہ بھی لازم نہیں ...
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔