سرچ کریں

Displaying 2101 to 2110 out of 2971 results

2101

کسی کو کاروبار کے لیے رقم دی اور اس کے کاروبار کے طریقے کا علم نہیں ، تو نفع کا حکم؟

جواب: کچھ صورتوں میں ضرور حرام ہوتی ہے ۔ مثلاایک تعداد تو ایسی ہوتی ہے کہ رقم لے کر کاروبار میں لگانے کے بجائے اپنے قرضے اتار دیتے ہیں اوردوسرے کو جیب سے نف...

2101
2102

مَردوں کا کڑھائی والے کپڑے پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مَردوں کے لیے قمیص کی سامنے والی پٹی، بین، کف اور کالر پر سادہ دھاگے کی معمولی کڑھائی کروانا اور اسی طرح شلوار کے پائنچے پر کچھ کڑھائی کرواناشرعا ًدرست ہے یانہیں؟سائل:محمدخالدحسن مدنی(ضلع پاکپتن شریف)

2102
2103

ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کو قرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000 کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے؟ دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتااوراس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں؟ اس کی راہنمائی فرمائیں۔

2103
2104

قربانی کے جانور کا سینگ ٹوٹنا کب عیب شمار ہوتا ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ میں کہ ایک جانور خریدنے کا ارادہ ہے ، مگر اس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہے۔ اس کے مالک سے پوچھا ، تو اس نے بتایا کہ ایک سینگ ٹوٹ گیا تھا ، دوسرے کو بھی ہم نے شروع سے ہی نکال دیا تھا ، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہوسکتی ہے ، جبکہ جانور کے سر پر کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا اور نہ ہی سر پر اب کسی طرح کا کوئی زخم ہے ۔ راہنمائی فرمائیں؟

2104
2105

محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ گیارہویں،بارہویں وغیرہ کی محفل کے لیے جمع کیے جانے والے چندہ میں سے اگر کچھ رقم بچ جائے ، تو اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ سائل:محمد جنید عطاری(حیدر آباد)

2105
2106

عشر کے متعلق اہم مسائل

سوال: (1)جوزمین ٹھیکےپردی گئی ہواوراس کاسالانہ ٹھیکہ نقدی کی صورت میں زمیندارکو ملتا ہے ، تو اس زمین کی پیداوارپرعشرکسان دےگایا زمین کامالک اداکرےگا؟ (2)اگرسال میں دومرتبہ فصل ہوئی ،تو کیادونوں بارعشراداکرناہوگا؟ (3)فصل سے کچھ دالوں وغیرہ کوگھرمیں استعمال کےلیےرکھ کربقیہ کوبیچ دیاجاتاہے، تو کیاصرف بیچی جانےوالی فصل پرعشر لازم ہوگا؟یا جوگھرکےلیےرکھ لی ہو ، اس پربھی عشردیناہوگا؟

2106
2107

ادھار میں چیز بیچ کر کم قیمت میں نقد خریدنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مارکیٹ میں کچھ لوگ ایسا بھی کرتے ہیں کہ جب کسی کوقرض لینا ہوتا ہے، تو وہ کسی دکاندار سے کہتا ہے کہ آپ کی دکان میں موجود یہ بائیک میں ادھار میں 60000کی خریدتا ہوں اور رقم آہستہ آہستہ چھ مہینے میں آپ کو دوں گا اور پھر بائیک پر قبضہ بھی کرلیتا ہے ،پھر دکاندار وہی بائیک اس آدمی سے نقد میں 45000کی خرید لیتا ہے ،تو کیا یہ عمل جائز ہے ؟دکاندار اسے بغیر پرافٹ کے قرضہ نہیں دینا چاہتا اور اس شخص کو 45000کی ضرورت ہوتی ہے ، تو یوں اسے اپنی مطلوبہ رقم مل جاتی ہے اور دکاندار کو نفع بھی مل جاتا ہے ، مگر یہ طریقہ کار شرعی طور پر درست ہے یا نہیں ؟ اس کی رہنمائی فرمادیں ؟

2107
2108

شوہر کی کمائی سے بیوی صدقہ کرے ، تو شوہر کو ثواب ملے گا یا نہیں ؟

جواب: کچھ صدقہ کرتی ہے،تو اسے اس کا ثواب ملتا ہےاور اسی طرح شوہر کوبھی ثواب ملتا ہے اور اسی طرح خازن(ملازم) کو بھی ثواب ملتا ہے اور ان میں سے کسی کے اجر و ث...

2108
2109

دورانِ عدت عورت کا ختم میں شرکت کرنے کے لیے گھر سے باہر نکلنا کیسا ؟

جواب: کچھ حاجت نہ ہو محض طبیعت کی خواہش کو ضرورت بولا کرتے ہیں، وہ یہاں مراد نہیں، بلکہ ضرورت وہ ہے کہ اس کے بغیر چارہ نہ ہو۔“ (بھارِ شریعت...

2109
2110

جانور کا ایک دانت ٹوٹ جائے،تو قربانی کا حکم؟

جواب: کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ چر سکے،تو اُس جانور کی قربانی جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ دوسرا بے عیب جانور لیں کہ چھو...

2110