سرچ کریں

Displaying 2101 to 2110 out of 2167 results

2101

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑا، جس سے شہوت محسوس ہوئی، تو حکم

سوال: اگر زید نے احرام کی حالت میں زوجہ کا ہاتھ پکڑا یا ہاتھ پر ہاتھ رکھا، جس سے شہوت محسوس ہوئی اور عضوِ تناسل میں بھی حرکت ہوئی، تو اب دونوں پر دم لازم آئے گا یا کوئی اور حکم ہوگا؟

2101
2102

جوتے بیچنے والے کا زکوٰۃ کی مد میں جوتے دینے کا حکم

سوال: میری ایک جوتوں کی دکان ہے، میری جتنی زکوۃ بنتی ہے، کیااس کی رقم کا حساب کر کے اس کے بدلے میں جوتے مستحق افراد میں زکوۃ کی نیت سےتقسیم کر سکتا ہوں؟ اگر کرسکتاہوں، تو اس کی کیا قیمت لگا سکتا ہوں وہ قیمت لگانی ہوگی جو ہول سیل پر دکان کے لئے خریدا گیا ہے یا پروفٹ لگا کر؟ جبکہ پرافٹ فکس نہیں ہوتا، تو اس صورت میں کیا حکم ہوگا؟

2102
2103

عمرے کے طواف میں اضطباع نہیں کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: فرض أنه لم يكن لابساً فلا ينافي ما قال في «البحر» من أنه لا يسن في طواف الزيارة، لأنه قد تحلل من إحرامه ولبس المخيط، والاضطباع في حال بقاء الإحرام “تر...

2103
2104

وکیل کا جھوٹا مقدمہ لڑنا

سوال: ایک پروفیشنل وکیل ہے، اس کے پاس ایک مقدمہ آیا، جس کے متعلق اسے پتا ہے کہ یہ جھوٹا اور نا جائز مقدمہ ہے،ملزَم کے ساتھ مدعی ناجائز کر رہے ہیں اوراسے جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر بلیک میل کر رہے ہیں، کیا اس وکیل کا ملزَم کے خلاف یہ مقدمہ لڑنا جائز ہوگا؟

2104
2105

باجماعت نماز میں موبائل کی رنگ ٹون بند کرنے کے لئے نماز توڑنا

سوال: اگر باجماعت نماز کے دوران کسی نمازی کا موبائل بجنے لگے، جس سے مقتدیوں اور امام کی نماز میں خلل آرہا ہو،اور موبائل کو عمل کثیر کے بغیر بند کرنا بھی ممکن نہ ہو تو اب ایسی صورت میں کیا حکم ہوگا؟

2105
2106

شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا

جواب: فرض کہیں سے جائزطریقہ سے زکوۃ کی ادائیگی کاکوئی سبب نہ بنے، تو بیوی پر لازم ہے کہ اپنے اموال کے چالیس حصوں میں سےایک حصہ خوش دلی سے زکوۃ کے لیے نکالے ...

2106
2107

مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا

جواب: غسل وتلاوتِ قرآن وسجدہ تلاوت واتباعِ جنازہ وغیرہ کہ یہ چیزیں نذر وتعلیق سے لازم نہیں ہوجاتیں۔“(فتاوی رضویہ،جلد13 ،صفحہ257، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَالل...

2107
2108

قربانی کے جانور کے پیٹ سے ذبح کے بعد بچہ نکل آئے تو اس کے متعلق تفصیل

سوال: اگر قربانی کا جانور ذبح کرنے کے بعد اس کےپیٹ سے بچہ نکل آئے تو کیا حکم ہوگا؟

2108
2109

دہ در دہ حوض کی گہرائی کے متعلق تفصیل

جواب: فرض تالاب وغیرہ ایساہے کہ اس سے پانی لینے سے زمین کھل جائے گی لیکن وہ اتنابڑاہے کہ جہاں سے زمین کھلی،اس کے دونوں طرف پانی دہ دردہ ہے تواب زمین کاکھلنا...

2109