سرچ کریں

Displaying 2121 to 2130 out of 3589 results

2121

پہلی بیٹی آٹھ ماہ کی ہے،کیا اس وجہ سے حمل ضائع کرواسکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں تین بچوں کا والد ہوں، میری چھوٹی بیٹی ابھی تقریباً آٹھ ماہ کی ہے، میری زوجہ کی طبیعت خراب ہوئی تو میں نے اس کا چیک اپ کرایا جس کی وجہ سے پتا چلا کہ اس کو دوبارہ حمل ٹھہر چکا ہے، ڈاکٹر نے اس حالت میں نئے بچے سے منع کیا ہے، کہ میری زوجہ کی صحت اس کی اجازت نہیں دیتی، اور نئے حمل کی وجہ سے دودھ خشک ہونے کا خدشہ ہے جب کہ ہم نے ابھی بچی کو دودھ بھی پلانا ہے، اب آپ شریعت کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ ہم اس حمل کو ضائع کرا سکتے ہیں یا نہیں؟

2121
2122

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔

2122
2123

عدتِ وفات کی مدت اور اس میں پردے کا حکم‎

جواب: حالت میں یا احتمالِ فتنہ ہو ، توپردہ کرنا ہی مناسب ہے۔ عدت میں پردہ سے متعلق علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : ” وفی الموت تستر عن...

2123
2124

مسجد کے قرآنِ پاک گھر لے جانا کیسا؟

جواب: حالت ہے جوسوال میں بیان ہوئی ، تو دوسری مساجدومدارس میں بھیج دئیے جائیں ۔فتاوی رضویہ میں ہے : ” اس میں اختلاف ہے کہ ایسی صورت میں اسے دوسری مسجد بھیج ...

2124
2125

کولڈ کریم لگی ہو، تو کیا وضو ہو جائے گا؟

سوال: سردی سے بچنے کے لیے ہاتھوں اور منہ پہ جو کولڈ کریم لگائی جاتی ہے،کیا اس کے لگے ہونے کی حالت میں وضو ہو جائے گایا پھر اسے صابن وغیرہ سے دھو کر وضو کرنا پڑے گا؟

2125
2126

حالتِ روزہ میں سرمہ ، تیل اور مہندی لگانے کا حکم ؟

سوال: روزے کی حالت میں سرمہ ڈالنا اور سر یا جسم پر تیل لگانے کا کیا حکم ہے نیز کیا مہندی لگانے سے بھی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟

2126
2127

عدتِ وفات میں سفید کے علاوہ کپڑے پہننے اور کنگھی کرنے کا حکم

جواب: حالت میں ہے ، مجبوری کی حالت میں کوئی حرج نہیں ۔ (ملتقطاً از فتاوی عالمگیری ، کتاب الطلاق ، الباب الرابع عشر ، ج1، ص533، مطبوعہ پشاور) عذر کی صورت ...

2127
2128

زنا کے حمل والی سے نکاح

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرکسی کنواری لڑکی سےمعاذاللہ کسی نے زنا کیا اور اسے حمل بھی ٹھہرگیا تو کیا اب اس لڑکی کا ،حمل کی حالت میں زانی سے یا کسی دوسرے سے نکاح کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟

2128
2129

ہمبستری کا اسلامی طریقہ کیا ہے؟

جواب: حالت میں نہ منہ قبلہ کی طرف ہواورنہ پیٹھ،اب عورت چت لیٹے اورمرداکڑوں بیٹھے اوربوس وکناراورملاعبت سے شروع کرے اوراسے متوجہ پائے تودُعاپڑھےاورآغازکرے او...

2129
2130

پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟

جواب: حالت میں آرہی ہے اسی حالت میں گاہک کو دی جائے اسی میں کاروباری فائدہ بھی ہے۔ نوٹ: اس جواب میں اصل چیز کے ساتھ شامل چیز کو عرفاً انعام کے عنوان سے ذکر...

2130