
پیپل کا درخت منحوس ہوتا ہے یانہیں؟
جواب: شرعی سے خبردار کیجئے؟(ملخصاً) تو آپ علیہ الرحمۃ نے جواب دیا:”شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ، شرع نے نہ اسے منحوس ٹھہرایا نہ مبارک، ہاں جسے عام ...
جانور مر جائے تو اسے دفن کرنا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: شرعی ناپاک کرناگناہ ہے۔اوربعض صورتوں میں (جیسے دہ دردہ یاجاری پانی اوراس میں نجاست کااثرظاہرنہ ہو)پانی ناپاک تونہیں ہوگالیکن پھربھی ادب کے خلاف ہے۔ ...
مسجد کے بور سے شادی کے لئے پانی کی ٹینکی بھرنا
جواب: شرعی طور پر مسجد کی اشیاء کو ذاتی استعمال میں لاناجائز نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے”جو زمین متعلق مسجد ہے وہ مسجد ہی کے کام میں لائی جاسکتی ہے اور اس...
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
جواب: شرعی فعل کاارتکاب نہ کیا جائے مثلاً اس میں کوئی نجس وناپاک چیز استعمال نہ ہو۔ایسی چیز نہ ہو جس کا جرم اور تہہ بالوں پر جمتی ہو ،اوریہ کام کسی اجنبی غ...
طلبا کے درمیان قراءت وغیرہ کے مقابلے کروانے اور انعام دینے کا حکم؟
جواب: شرعی حدود و قیود کا مکمل خیال رکھا جائے ، مثلاً: درست جواب دینے پر تالیاں نہ بجائی جائیں،مرد و خواتین کا مخلوط اجتماع نہ ہو، میوزک نہ ہووغیرہ۔ ...
ناپاکی کی حالت میں کپڑے دھونے کا حکم
جواب: شرعی غسل میں اتنی تاخیر کرنا کہ نماز کا آخر وقت آگیا،تو اب فوراً نہانا فرض ہے، اب تاخیر کرےگا، گناہ گارہوگا۔ البتہ حالتِ جنابت میں کپڑے دھونا یا ...
حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: شرعی کفر ہی مراد ہے اسلام کا مقابل۔ اوران سے وہ لو گ مراد ہیں جو عورت سے دبر(یعنی پچھلے مقام) میں یابحالتِ حیض صحبت کوجائزسمجھ کر صحبت کریں ۔“(مرآۃ ال...
مغرب یا عشا کے بعد حیض شروع ہوا، تو کیا یہ دن شامل ہوگا ؟
جواب: شرعی ساتویں دن کا انتظار کرتے ہوئے نماز قضا کرے گی تو گنہگار ہو گی۔ اگر غسل کر کے نماز پڑھنا شروع کر دیں پھر ساتویں دن دوبارہ خون آگیا اور ایک دن بعد...
نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟
جواب: شرعی اس کام میں قصداً مشغول ہونا، ناجائز و حرام ہے، کہ یہ جان بوجھ کر جماعت یا نماز کو فوت کرنا ہے۔ اور اگر وقت میں وسعت ہے، اور یہ کسی جائز کام میں...
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
جواب: شرعی اعتبار سے اس رقم کی حیثیت رشوت کی ہے،کیونکہ آرڈر تیارکرنے والا شخص محض اپنا کام نکلوانے کے لیے اُسے وہ رقم دے گا،تاکہ مینجر اُسے آرڈردیتا ر...