
جواب: ساتھ نو سو روپے یا اس سے بھی زیادہ کی فروخت کرسکتے ہیں البتہ اس بات کا خیا ل رکھا جائے کہ سودا کرتے وقت کسی قسم کے جھوٹ یا دھوکے سے کام نہ لیا جائے۔ ی...
شراکت میں ہر فرد کے کام کرنے کا شرعی حکم
جواب: ساتھ ہمارے معاشرے میں کثیر مواقع پر ایسا بھی ہوتا ہے کہ کاروبار میں شراکت کے نام پر دوسرے کو شامل کیا جاتا ہے لیکن کوئی باقاعدہ حساب کتاب رکھنے یا پ...
جواب: ساتھ ہجرت سے قبل مکۂ مکرمہ میں فقط نکاح ہوا تھا اور رخصتی تین سال کے بعدمدینۂ منورہ میں ہوئی تھی ۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی ...
جواب: ساتھ چیز کوواپس کیاجائے گاان کے علاوہ کوئی اور خارجی سبب پایا گیا تو چیز کو واپس نہیں کیا جاسکتامثلاً کمپنی نے ایک موبائل بیچا اور یہ کہا کہ یہ موبائل...
مخصوص ایّام میں نکاح اور کلمہ پڑھنے کا حکم
جواب: ساتھ نظر کرنا بھی جائز نہیں، ہاں اس حصے سے اوپر اور نیچے کے بدن سے مطلقاً ہر قسم کا انتفاع جائز ہے، لہٰذا اگر ایام مخصوصہ میں نکاح و رخصتی ہو تو مذکور...
سالگرہ منانے اور کیک کاٹنے کا شرعی حکم
جواب: ساتھ ہوگا تو ثواب بھی ملے گا۔ البتّہ فی زمانہ سالگرہ منانے میں بہت سے غیر شَرْعی کام بھی ہوتے ہیں مثلاً:گانے باجے، میوزک، بے پردگی، غیر محرم مردو...
جواب: ساتھ۔ البتہ اتنی مقدار میں شراب یا کسی نشہ آور چیز کا پینا یا استعمال کرنا جسے لینے کے بعد اتنا نشہ چڑھ جائے کہ چلنے میں پاؤں لڑکھڑائیں وضو کو توڑ دیت...
کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟
جواب: ساتھ فرشتےہوتے ہیں چاہے وہ مسلما ن ہو یا کا فر، فرشتےاس کے اچھے بُرے ہرعمل کو لکھتے ہیں اور قیامت کے دن ہر ایک کو اس کا نامۂ اعمال دیا جائے گا جس کوو...
کیا نفلی طواف کے بعد بھی نوافل پڑھنا ضروری ہیں؟
جواب: ساتھ۔ (شرح لباب المناسک لملا علی قاری،ص156)فی زمانہ طواف کا دائرہ بہت وسیع ہوتا ہے اور مقامِ ابراہیم کے مقابل نمازِ طواف پڑھنا رَش کے اوقات میں بہت ہی...
فرض نمار کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورت ملانے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اگر کسی نے چار رکعت والی فرض نماز کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورتِ فاتحہ کے ساتھ کوئی اور سورت ملالی تو کیا حکم ہے؟ اور کیا سورت ملانے کی وجہ سے سجدۂ سہو لازم ہوگا ؟