
سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ میں کہ فی زمانہ جونعت کے ساتھ دف بجایاجاتاہے اس کابجاناکیساہے ؟ سائل:ابوبکرشفیق احمدعطاری(سرگودھا)
جس دکاندار نے جمعہ کی نماز نہ پڑھی ہو اس سے خریداری کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کاجمعہ کی نماز پڑھ کر اس سے خریدناکیسا جس نے ابھی جمعہ کی نماز نہیں پڑھی اور اس مسجد میں اذان بھی ہوچکی ہو جس میں دکاندار جمعہ پڑھے گا۔
بالغ لڑکا لڑکی کاکورٹ میرج کرنا کیسا ہے؟
جواب: لیناممنوع ہے کیونکہ عموماًیہ معاملہ کئی گناہوں پرمشتمل ہوتاہے مثلاغیرمحرم مردو عورت کاآپس میں تنہائی میں ملنا،بلاوجہ شرعی بات چیت کرنا،والدین کی تذلی...
جرمانے کی شرط کے ساتھ قسطوں پر خریداری کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قسطوں پرچیزلیناکیساجبکہ قسط لیٹ ہونے کی صورت میں جرمانے کی شق بھی ہوتی ہواور جس کمپنی سے وہ چیزلی جارہی ہے جب تک قسطیں مکمل ادانہ کردی جائیں اس وقت تک وہ اس چیزکوخریدنے والے کے نام نہیں کرتی ۔
تصویر اور مووی کے متعلق اعلحضرت کا کیا فتوی ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تصویر اور ویڈیو بنوانا کیسا ہے نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ اعلی حضرت کا اس بارے میں فتوی کیا ہے جواز کا ہے یا ممانعت کا اگر ممانعت ہے تو کیا امام اہلسنت کے فتوی کی مخالفت درست ہے؟
کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھے ہوئے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے کیونکہ کچھ لوگ سنتیں ،نوافل اور بعض ذکر و اذکار کررہے ہوتے ہیں جبکہ آنے والے اکثر بہت اُونچی آواز میں سلام کرتے ہیں نیزاس کے علاوہ کن کن مواقع پر سلام کرنا منع ہے ؟