
مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: کچھ میرے اسی بندے کے لئے قیامت تک کے لئے لکھتے رہو۔ (شعب الایمان، الصبر علی المصائب، جلد 12، صفحہ 324، مطبوعہ بیروت)...
نماز میں پیشاب کا قطرہ نکلنا محسوس ہو تو نماز کا حکم؟
سوال: مجھے نماز میں محسوس ہوتا ہے کہ پیشاب کے قطرے آ رہے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا اور جگہ خشک ہوتی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے؟
ڈیوٹی ٹائم سے لیٹ ہونے کی صورت میں اوورٹائم دینا
جواب: کچھ جانتے بوجھتے،اپنی مرضی سے کٹوتی نہیں کرتاتواسے اختیارہے۔...
ایک شخص دوسرے شخص کو قسم دے،تو کیا حکم ہے؟
جواب: کچھ نہیں بولا اور اس صورت میں اگر وہ شخص اس کے خلاف بھی عمل کرے گا، تو قسم کا کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ البتہ اگر وہ دوسرا شخص بھی قسم کے الفاظ بول دے،...
اللہ پاک کو گاڈ،اوپر والا اور میاں کہنا کیسا ہے ؟
جواب: کچھ معنی خبیث ہوں اور وہ لفظ شرع میں وارد نہ ہو تو اس کا اطلاق اللہ عزوجل پر منع ہے۔ (فتاوی شارح بخاری،ج1،ص137،مکتبہ برکات المدینہ) ...
مسبوق کا امام کے ساتھ سلام پھیرنے کی مختلف صورتیں
سوال: امام صاحب کچھ رکعتیں پڑھا چکے تھے اور کوئی آ کر جماعت میں شامل ہوا، لیکن جب امام نے آخری سلام پھیرا ، تو اس مقتدی نے بھی سلام پھیر دیا، پھر اسے یاد آیا کہ میری تو رکعتیں باقی ہیں، تو اس صورت میں اگر وہ سجدہ سہو کرے گا، تو اس کی نماز ہو جائے گی؟
کپڑے کے مختلف حصوں میں درہم سے زیادہ نجاست لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: مسئلہ کچھ یوں ہےکہ کپڑے کے سوٹ کی ایک جگہ پرایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے اور کپڑے کی ایک دوسری جگہ پر بھی ایک درہم سے کم نجاست غلیظہ لگی ہوئی ہے ، لیکن دونوں کا مجموعہ ایک درہم سے زیادہ بنتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس صورت میں کپڑوں پر ایک درہم سے کم ہی نجاست لگی ہوئی سمجھی جائے گی یا ایک درہم سے زیادہ سمجھی جائے گی؟اور نماز پڑھنے کے لیے دوسرے پاک کپڑے بھی موجود ہیں۔شرعی رہنمائی فرما دیں۔
فجر کی نماز کے دوران سورج طلوع ہو جائے، تو نماز کا حکم
سوال: ایک دن میں نے فجر کی نماز ادا کی ۔ نماز ادا کرنے کے کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ ہماری گھڑی تقریبا 10 منٹ پیچھے تھی، جس کی وجہ سے نماز پڑھتے پڑھتے فجر کا وقت ختم ہو چکا تھا اور غالب گمان یہی ہے کہ جب نماز شروع کی، اس وقت نماز کا وقت باقی تھا۔ اب سوال یہ ہے کہ میری یہ نماز ہو گئی یا نہیں، کیونکہ ہم نے جان بوجھ کر تاخیر نہیں کی، بلکہ گھڑی کا سیل کمزور ہوجانے کی وجہ سے تاخیر ہوئی ہے۔
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
جواب: کچھ دیر اس طرح پڑے رہنے کی صورت میں پانی کی ٹینکی وغیرہ کی بنسبت کم ٹھنڈا ہو گا، تو اس سے وضو کر لیا جائے ،اسی طرح اگر وضو کرنے کی صورت میں مرگی ...
کیا جانور کی آنتیں بیچنا شرعاً جائز ہے ؟
جواب: کچھ بھی معلوم نہیں ہے، تو اُسے بیچنا جائز ہے، جیسا کہ فقہائے کرام نے اَفْیون کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ کسی ایسے شخص کو بیچنا کہ جو یقیناً اِس ک...