
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنا،ناجائزوگناہ ہےاورقرآن پاک کاترجمہ کسی بھی زبان میں کیا گیا ہو، اس کو پڑھنے اور چھونے کا حکم بھی قرآن مجیدکو ...
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟
ایک کروڑ درود پاک پڑھنے کی منت مانی اور مکمل کرنے سے پہلے وفات ہوگئی،تو کیا حکم ہے
سوال: ایک شخص نےکسی کام کے ہونے پرایک کروڑ بار درود پاک پڑھنے کی منت مانی ، وہ کام ہوگیا اور اس نے درود پاک پڑھنا شروع کردیا ، اگر ایک کروڑ درود پاک پڑھنے سے پہلے اس شخص کا انتقال ہوجاتا ہے ،تو کیا اس صورت میں وہ گناہ گار ہوگا؟
رمضان کے دن میں حیض سے پاک ہوئی توبقیہ دن کیسے گزارے
سوال: اگر کوئی عورت رمضان میں دن کے وقت مثلاً ظہر میں غسل کر کے حیض سے پاک ہو جائے، تو کیا وہ بقیہ دن کھانا پینا جاری رکھ سکتی ہے؟
عورت کی شرمگاہ میں داخل ہونے والے پاک پانی کاحکم
جواب: ناپاکی کاحکم نہیں ہوگا اس لئے کہ شرمگاہ سے نکلنےوالی وہ چیز وضوتوڑتی ہے، جوناپاک ہویامحلِ نجاست سے اٹھنے والی ریح ہو۔ جدالممتارمیں ہے:”اقول: دلت الم...
کیا صرف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پڑھنا بھی درود پاک ہے ؟
سوال: کیا ہم بطورِ درود پاک صرف ”صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم“ پڑھ سکتے ہیں جبکہ اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نام ذکر نہیں؟
سفر میں اپنے ساتھ قرآن پاک رکھنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: سفر میں قرآن پاک ساتھ رکھنا کیسا؟
قیامت کے دن کون لوگ شفاعت کرینگے؟
جواب: پاک، روزہ، کعبہ، وغیرہا وہ چیزیں کہ جن کی شفاعت کا احادیث میں ذکر ہوا ، وہ تمام بھی شفاعت کریں گی"(المعتقد المنتقد، صفحہ 129) سیّدی اعلیٰ حضرت الش...
سنت غیرمؤکدہ کے پہلے قعدہ میں درود ابراہیمی اور دعائے ماثورہ پڑھنے کا حکم
سوال: سنت غیر مؤکدہ کی تیسری رکعت کے شروع میں ثناء وتعوذپڑھناسنت موکدہ ہے یانہیں ؟اس کو چھوڑنے والاگناہ گارہوگایانہیں ؟ نیز قعدہ اولی میں تشہد کے بعد دردو پاک و دعائے ماثورہ نہ پڑھنے والاگناہ گارہوگایانہیں ؟
کیا ڈیوٹی کے دوران قرآن پاک کی تلاوت اور درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: اجارہ وقت میں جو کام دیا گیا اگر وہ مکمل ہوجائے تو فارغ وقت میں زبانی قرآن پاک کی تلاوت یا درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟