
محمد حسنین نام کا معنی اور رومیسہ نام کا مطلب؟
جواب: والی یا نشان چھپانے والی ۔یہ نام رکھنے میں بھی شرعاً حرج نہیں ۔ہاں بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں...
مقتدی کے تکبیرکہنے کے بعدامام نے سلام پھیردیا
سوال: زید نمازِ فجر کے لئے پہنچا، اس وقت امام صاحب قعدہ میں تھے، زید نے تکبیر تحریمہ کہی ، ابھی قیام میں ہی تھا کہ امام صاحب نے سلام پھیر دیا، تو اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا زید جماعت میں شامل ہو گیا یا اسے اپنی نماز پڑھنی پڑے گی، اور اپنی نماز کے لئے تکبیر تحریمہ کہنے کی دوبارہ حاجت ہے یا وہی پہلے والی ہی کافی ہے؟
بلغم کی قے سے وضوٹوٹے گایانہیں ؟
سوال: اگر کھانسی کی وجہ سے قے والی کیفیت بنی اور بہت زیادہ بلغم باہر آئے، تو کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: والی صورت نہ پائی جائے۔ چنانچہ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وقراءة قرآن) بقصده (ومسه) ولو مكتوبا بالفارسية في الاصح“ یعنی حیض و نفاس ک...
بلی ٹینکی میں پیشاب کرے توپانی پاک کرنے کاطریقہ
جواب: والی ہے تواولااس کونکالاجائے گااورنظرآنے والی نہ ہوتواسی سمیت موٹر چلا کر پانی ٹینکی میں ڈالنا شروع کریں ، جب ٹینکی بھر کرپانی نکلناشروع ہوجائے اورزمی...
لکھی ہوئی گالی پڑھ لینےسے وضوکا حکم
جواب: والی یا میوزک والی ویڈیوز یا تصاویر وغیرہ دیکھنا ہرگز ہرگز جائز نہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَی...
جسم کےغیر ضروری بال صاف کرنے کے بعد غسل کا حکم
جواب: والی چیزوں) میں سے نہیں ہے، لہذا اِن کو صاف کر نے پر غسل واجب نہ ہوگا ۔ یعنی ان بالوں کو صاف کرنے کے بعد غسل کرنا ضروری نہیں ہےبلکہ بَاطہارت( یع...
دکاندار کا کسٹمر کو سامان میں اضافہ کرکے دینا کیسا؟
جواب: والی قیمت (Default price) میں اضافہ کرنا، یونہی بیچنے والے (Seller)کا گاہگ (Customer)کو سامان (Goods)میں اضافہ کرکے دینا شرعاً جائز ہے۔ لہذا صورتِ مس...
کیا عورت کے لئے کانچ کی چوڑیاں پہننا ضروری ہے
جواب: والی چیزوں ( مثلا چوڑیاں، انگوٹھی، بالیاں وغیرہ) میں سے کوئی نہ کوئی چیز پہن کر رکھے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے:”عورت کا باوصف قدرت بالکل بے زیور رہن...