
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟
دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا
جواب: شخص خوف نہیں کرتا کہ اﷲ عزوجل اس کا دل اُلٹ دے ۔ہاں اگر خارج نماز ہیکہ ایک سورت پڑھ لی پھر خیال آیا کہ دوسری سورت پڑھوں وُہ پڑھ لی اوراس سے اُوپر کی ت...
میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شخص فوت ہو جائے، تو اسے ایک ہی غسل دیا جائےگا(جس میں سارے جسم پرتین بارپانی بہاناسنت ہے)۔اور ایک بار غسل دینے کے بعد دوبارہ غسل کی مطلقاً کسی حال میں ...
امام کا نماز جنازہ میں تین تکبیروں پر سلام پھیرنا
جواب: شخص ان میں سے ایک تکبیر بھی چھوڑدے تو نماز جنازہ نہیں ہوگی،اسی طرح کافی میں ہے۔اور اگر امام نے تین تکبیروں کے بعد بھول کرسلام پھیردیا،تو اب (خود ...
ہیوی ڈپازٹ کی رقم نصاب سے مائنس ہوگی
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ہم نےہیوی ڈپازٹ پر روم دیا ہےتو ہیوی ڈپازٹ کے وہ پیسے تین ،چار لاکھ ہم نے خرچ کئےتو جب ہم اپنی رقم کی زکوۃ نکالیں گے تو ہیوی ڈپازٹ کی رقم مائنس کرکے زکوۃ ادا کرنی ہے یا اسی کو ملا کرکیونکہ ہیوی ڈپازٹ کی رقم تو ہم نے اس شخص کو واپس کرنی ہے ؟
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
جواب: شخص گنہگار ہے مگر اس کی نماز ہو گئی ۔ اب یہ سجدہ ساقط ہو گیا ۔البتہ آیت سجدہ کرنے کے بعد مزید قراءت نہ کی اور رکوع اور سجدہ کر لیا تو رکوع میں سجدے ک...
کسی آدمی کو" ربانی " کہہ کر بلانا
جواب: شخص کو صرف ربانی کہہ کر بلانے میں حرج نہیں ہے ۔ قاموس الوحید میں ہے”الربانی:اللہ والا،خدا پرست۔" (قاموس الوحید،ص 587،ادارہ اسلامیات،لاہور) فیر...
یتیم کسے کہتے ہیں اور یتیم سے متعلق چند احادیث
جواب: شخص کے ساتھ ہی حسن سلوک کرنا چاہیے ، کسی پر بھی ظلم کرنا ، اسے بلا اجازت شرعی تکلیف پہنچانا حرام ہے ۔ ہاں یتیم چونکہ قابلِ رحم ہوتا ہے اس لیے اس پر ظ...
جنبی آیت سجدہ سن لے،تو سجدہ تلاوت لازم ہوگا؟
جواب: شخص جو نماز کے لزوم کا ادایا قضا کے اعتبار سے اہل ہو،تو وہ سجدہ تلاوت کے وجوب کا اہل ہے اور جو (نماز کے لزوم کا) اہل نہیں وہ( سجدہ تلاوت کے وجوب ...
کیا دو آدمی مل کر تراویح پڑھا سکتے ہیں؟
جواب: شخص آگے آئے ، مثلاً آٹھ ایک کے پیچھے اور بارہ دوسرے کے۔لہذا ترویحہ سے پہلے ، مثلاً دو یاچھ رکعت کے بعد امام کا بدل جانا ، بہتر نہیں ،البتہ نماز ہو جا...