
سگی ماں کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم
جواب: رضاعت و مصاہرت نہ ہو۔وجہ اس کی یہ ہے کہ ماں کے ماموں کی بیٹی ،اپنی اصل بعیدیعنی پڑنانا کی فرع بعیدیعنی پوتی ہے ۔اوراصل بعیدکی فرع بعیدمحرم نہیں ہوتی ،...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: عمر أنه مر بقوم فد نصبوا عصفورا يرمونه فقال سمعت رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم يقول إن اللہ تعالى لعن من يحرش بين البهائم‘‘ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمرر...
دادا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: رضاعت یعنی دودھ یا مصاہرت کا رشتہ موجود نہ ہو ، تو آپ کا اپنے حقیقی دادا کے حقیقی بھائی کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے ۔ سیدی اعلیٰ حضرت الشاہ امام اح...
باپ کی چچازادبہن سے نکاح کاحکم
جواب: رضاعت ومصاہرت وغیرہ نہ ہو۔ دلیل اس کی یہ ہے کہ قرآن پاک میں چوتھے پارے کے آخرمیں ان عورتوں کابیان کیاگیاہے ،جن سے نکاح کرناحرام ہے اورپانچویں پارے...
امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟
جواب: عمر يقومان فى الصف المقدم عن يمينه وكان رجل قد شهد التكبيرة الأولى من الصلاة فصلى نبى اللہ صلى اللہ عليه وسلم ثم سلم عن يمينه وعن يساره حتى رأينا بياض...
سلام میں ’’وبرکاتہ‘‘کے بعد’’و مغفرتہ‘‘بھی کہنا چاہیے یا نہیں ؟
جواب: عمر، وقال:حسبك إذا انتهيت إلى وبركاته۔ترجمہ:حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُمَا کو ایک شخص نے یوں سلام کیا:سلام علیک ورحمۃ اللہ وبرکاتہ...
ماہ رجب میں روزہ رکھنے کی ممانعت سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح
سوال: زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان، ویقول :کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینا ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
جواب: عمر و عثمان یفعلون ذلک“ ترجمہ : نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ سال کے شروع میں شہداء ِ احد کے مزارات پر تشریف لے جایا کرت...
جواب: رضاعت یا مصاہرت وغیرہ نہ ہو ، تو چچا کے فوت ہونے پر عدت کے بعد چچی سے نکاح ہوسکتا ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں۔...
سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: رضاعت وغیرہ نہ پایا جائے۔ جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق سوتیلی ماں کی ماں، بہن ، بیٹی وغیرہ محارم نہیں، ان سے نکاح جائز ہے۔ جن عورت...