
خریداری میں رقم ایڈوانس دے کر سامان ایک سال بعد لینا... کیا یہ درست ہے؟
جواب: قیمت ابھی اداکرکے سیمنٹ ایک سال بعد کسی معین تاریخ پر لینااگر بیع سلم کے طورپرہواوراس سودے میں بیع سلم کی تمام شرائط کالحاظ رکھاجائےتو جائزہے،مگریہ ذہ...
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا
جواب: قیمت شرعی فقیر پر صدقہ کرنا لازم ہے۔ قربانی کےجانور سے نفع اٹھانے کی ممانعت کے متعلق علامہ ابو المَعَالی بخاری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَ...
جس کےپاس حاجت سے زائدصرف ایک تولہ سونا موجود ہو، اس کو زکوۃ دینا کیسا ؟
جواب: سونے کی مالیت فی زمانہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت سے زائد ہے،لہٰذاجبکہ اس شخص پر کوئی قرض بھی نہیں ، تو شرعی اعتبار سےاس کو زکوٰۃ دینا جائز نہی...
اصل قیمت سے جتنازائدہواسے کمیشن بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ہمیں کوئی چیز دے اور کہے کہ اسے آگے بیچ دیں جو پرافٹ ہو وہ آپ رکھ لیں اور جو اصل قیمت ہے وہ مجھے دے دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
ایک معروف کمپنی کی تجارتی ڈیل کا شرعی حکم
جواب: قیمت میں بیچنے کا وکیل بنایا ہے ، اسی قیمت پر مال بیچے ، اس سے کم میں بیچنے کی اجازت نہیں حتی کہ وکیل بناتے وقت ریٹ مثلاً ایک ہزار روپے تھا ، بعد میں ...
مسجد سے کسی اور کے جوتے پہن کر گھر آگیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
جواب: قیمت کو فقیرِ شرعی پر صدقہ کردیں، لیکن یاد رکھیں کہ اگر صدقہ کردینے کے بعد مالکاپنی چپل لینے آجائے اور علامات وقرائن سے ثابت ہو کہ اِسی کی چپل تھی...
کم کریٹ والے سونے پر زیادہ کریٹ کی مہر لگانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سنار کے پاس کام کرنے والے کاریگر سے اگر مالک کہے کہ 20کریٹ والے سونے پر 21 یا 22 نمبر کی مہر لگاؤ،تو ایسا کرنا کیسا ہے ، جبکہ کاریگر کو سوفیصد معلوم ہے کہ یہ سونا کم کریٹ کا ہے ، مگر اس کو ظاہر زیادہ کیا جارہا ہے ؟ اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ؟
قربانی نہ کرنے والے کا بکری صدقہ کرنے سے متعلق سوال
سوال: ایک شخص جس نے قربانی واجب ہونے کے باوجود کچھ سالوں تک قربانی نہیں کی،اب وہ اس کے بدلے جو بکری کی قیمت صدقہ کرے گا تو یہ صدقہ واجبہ ہوگا یا نافلہ؟اور کیا بکری کی قیمت شرعی فقیر کو دینا ہی ضروری ہے ؟
مقروض فوت ہو جائے تو قرض کا مطالبہ ضامن سے ہوگا یا ورثاء سے؟
سوال: زید نے شرعی طریقہ کار کے مطابق بکر سے ادھار پر ایک موبائل خریدا، اور طے یہ پایا کہ ایک سال بعد زید ، بکر کو موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ لیکن بکر کو اس کےلیے ایک تیسرے شخص کی ضمانت چاہیے تھی، جو اس بات کی گارنٹی دے کہ اگر زید نے قرض ادا نہ کیا، تو اس کی جگہ وہ تیسرا شخص رقم اد اکرے گا،بکر کے مطالبے پر،زید نے خالد کو راضی کیا اور خالد نے اس بات کی ضمانت دے دی کہ اگر زید نےقیمت ادا نہ کی ، تو وہ موبائل کی قیمت ادا کرے گا۔ہوا کچھ یوں کہ ابھی کچھ ماہ ہی گزرے تھے کہ زید کا انتقال ہو گیا اور اس کا ترکہ بھی موجود ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ بکر اب خالد سے قرض وصول کر سکتا ہے یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مرد کیلئے کڑا پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: سونے کے کام کاکوئی بیل بُوٹا چارانگل سے زیادہ عرض کا ہو یا ہاتھ خواہ پاؤں میں تانبے سونے چاندی پیتل لوہے کے چھلّے یاکان میں بالی یابُندا یاسونے خواہ ...