سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 1136 results

211

حیض کے ایام میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنیٰ کا وظیفہ پڑھنا کیسا؟

سوال: خواتین حیض کے دنوں میں بسم اللہ کے ساتھ اسماء الحسنٰی کا وظیفہ پڑھ سکتی ہیں یا نہیں ؟

211
213

وتر کے بعد کے نوافل بیٹھ کر پڑھنا

جواب: ضل ہے،خواہ وہ عشاء میں وتروں کے بعد کے نوافل ہوں یا کوئی اور نفل نماز ہو ، بیٹھ کر نفل پڑھنے میں کھڑے ہوکر پڑھنے کے مقابلے میں آدھا ثواب رہ جاتا ہے۔ ...

213
214

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

جواب: ضروری ہے اور متصل سفر سے مراد یہ ہے کہ کم از کم 92 کلو میٹر کا سفر یکمشت ہو، دورانِ سفر بالقصد کسی کام کے لیے رکنے کا ارادہ نہ ہو، ہاں! ضمنی طو...

214
215

راستے میں چلتے چلتے قرآن پاک پڑھنا

جواب: ضویہ میں ہے:” راستے میں قرآن شریف کی تلاوت دوشرط سے جائز ہے۔ ایک یہ کہ وہاں کوئی نجاست نہ ہو، دوسرے یہ کہ راہ چلنا اسے قرآن عظیم پڑھنے سے غافل نہ کرے۔...

215
216

شاعری کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟

سوال: شاعری کی شریعت میں کیا حیثیت ہے، شعر و شاعری کرنا سننا کیسا ہے ؟ قرآن و حدیث میں جو اس کی مذمت آئی اس کا محمل کیا ہے ؟ اعلیٰ حضرت کا اس بارے میں کیا موقف ہے؟

216
217

دورانِ بیان خلافِ ترتیب آیات پڑھنا

جواب: ضویہ شریف میں ہے:’’ نماز ہو یا تلاوت بطریق معہود ہو دونوں میں لحاظ ترتیب واجب ہے اگر عکس کرے گا گنہگار ہوگا۔ سیّدنا حضرت عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ ...

217
219

طواف کے نوافل بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں ؟

جواب: ض احکام میں یہ نماز، نفل کے حکم میں ہی باقی رہتی ہےاور شرعی حکم کے مطابق نوافل میں قیام لازم نہیں، کیونکہ نفل میں قیام ایک زائد وصف ہے، اسی لیے انہیں ...

219
220

مقتدی کے دعائے قنوت مکمل پڑھنے سے پہلے امام رکوع میں چلا جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ رمضان المبارك میں تراویح کے بعد وتر کی جماعت کروائی جاتی ہے۔ امام کے ساتھ وتر کی ادائیگی میں بعض اوقات دعائے قنوت ابھی مکمل نہیں پڑھی ہوتی کہ امام صاحب رکوع میں چلے جاتے ہیں، ایسے میں مقتدی کیلئے کیا حکم ہے؟ کیامقتدی بقیہ دعائے قنوت چھوڑ کر امام کے ساتھ رکوع کرلے،یا پھر تشہد کی طرح دعائے قنوت پوری پڑھے اور پھر رکوع میں جائے؟ کیونکہ دعائے قنوت بھی تشہد کی طرح واجب ہے۔ رہنمائی فرمادیں۔

220