
پیسے (Cash) نہ ہو تو قرض لے کر قربانی کرنے کا حکم
سوال: کیا قربانی کے لیے کیش نہ ہو تو ادھار لے کر قربانی کرنی ہو گی؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: داروں پرہمبستری،کھاناپیناحرام ہے یہاں تک کہ وہ روزے کورات تک پوراکریں ۔ (تفسیرطبری،ج03،ص511،موسسۃ الرسالۃ) اسی طرح صحیح احادیث مبارکہ میں بھی اس...
بیٹی کو وراثت سے حصہ نہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ زیدکاانتقال ہوا،اس نےورثاء میں تین بیٹے اوردوبیٹیاں چھوڑیں ،جبکہ اس کے والدین ،زوجہ ،دادا،دادی اورنانی اس کی حیات میں ہی انتقال کرگئے تھے،اس کے بعد اس کے بیٹوں میں سے دو کاانتقال ہوا،جائیداد اب بیٹوں کی اولاد کے پاس ہے ،اب تک سب لوگ ان سے حصہ لے چکےہیں ،صرف زیدکی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہندہ کاحصہ اس کے بھتیجوں کے قبضہ میں ہے،جوخاندانی دشمنی کے باعث اسے نہیں دے رہے۔ہندہ کے حصے میں کئی ایکڑزمین آتی ہے،لیکن جن رشتہ داروں کے پاس ہے، وہ باربارمطالبے کے باوجودبھی حصہ نہیں دے رہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں اس طرح کرناکیساہے؟
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: داروں میں سے اصل مستحق افراد کی مدد کی جائے ،کہ انہیں دینا بہت بڑے ثواب کا باعث ہے۔ اور جہاں تک ان کی بددعاقبول ہونے کا معاملہ ہے،تو وہ ان شاء ...
مرحوم والدین کی طرف سے عمرہ کرنا
سوال: میں اس وقت مکہ مکرمہ میں ہوں،مجھے اپنے والدین کےلئے عمرہ کرنا ہے،وہ دونوں وفات پاچکے ہیں، توکیا میں اپنے مرحوم والدین کی طرف سے ایک عمرہ کرسکتی ہوں یا پھرمجھے اُن دونوں کی طرف سے ،دو عمرے کرنا ہی ضروری ہوگا؟
قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ
سوال: قربانی کا جانور ذبح کرنے سے پہلے کون سی دعا پڑھنی ہوتی ہے؟
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: داروں کے لیے عام دعوت طعام یا دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا اور ساتھ ہی فسادیوں کے لیے( کھیل تماشے لہو ولعب کی) مجلس بھی آراستہ کی اورایک نیک شخص کو بھی دع...
گائے،بیل یا اونٹ میں سات حصے ہونا ضروری ہے یا کم بھی ہو سکتے ہیں ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک بیل یا گائے میں سات حصے داروں سے کم یعنی تین،چار، پانچ یا چھ حصے دار بھی شامل ہو سکتےہیں ياسات حصے دار ہونا ہی لازم ہے؟وضاحت فرما دیں۔
میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا
سوال: میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ہیں، لیکن مہنگائی کی وجہ سےاتنی گنجائش نہیں کہ دونوں اپنی اپنی قربانی کر سکیں، شوہر نے پچھلے سال اپنے نام کی قربانی کی اس سال وہ اپنی بیوی کے نام پر کرنا چاہ رہا ہے۔ تو کیا ایسا کر سکتے ہیں؟
عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟
سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔