
مسلمان کے دنیا سے جانے کے بعد مسلمان ارواح کی آپس میں ملاقات
جواب: مہربان بندے اسے ایسے ملتے ہیں جیسے دنیا میں کسی خوشخبری دینے والے سے ملتے ہیں اور کہتے ہیں: ارے دیکھو! تمہارا ساتھی شدید غموں میں تھا، اب چھٹکارا پا ک...
کیا دنیا کے میاں بیوی جنت میں ایک ساتھ ہوں گے ؟ اور مطلقہ عورت کس کے ساتھ ہوگی ؟
جواب: انتقال کرے گی اسی کے ساتھ جنت میں ہو گی بشرطیکہ دونوں جنتی ہوں چنانچہ حدیث ِ پاک میں ہے’’وعن سعید بن المسیب أنہ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ح...
عدت میں 40 دن کے بعد نئے کپڑے پہننا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا، 40دن پورےہونے کے بعد ان کی بیوی کو رشتے داروں نے نئے کپڑے دیئے تو کیا 40دن کے بعد وہ اسلامی بہن نئے کپڑے پہن سکتی ہے؟
شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟
میّت کے ترکہ سے گزشتہ سالوں کی زکوۃ ادا کرنا
سوال: ابھی کچھ عرصہ قبل میری بیوی کا انتقال ہوا ہے، اس نے اپنی فرض زکوٰۃ ادا نہیں کی تھی۔معلوم یہ کرنا ہے کہ مرحومہ کے چھوڑے ہوئے زیورات اور سامان سے زکوٰۃ نکالنے کے بعد پھر ترکہ تقسیم کیا جائے گا یا پھر اس کی کیا صورت بنے گی؟ جبکہ مرحومہ بیوی نے زکوٰۃ ادا کرنے کی وصیت بھی نہیں کی تھی۔
سوتیلے بیٹے جو حقیقی بھتیجے بھی ہوں، کیا ان کا وراثت میں حصہ ہوگا؟
سوال: زید نے اپنے بھائی بکر کے انتقال کے بعد بیوہ بھابھی سے عدت پوری ہونے کے بعد نکاح کرلیا، بکر کے دو بچے تھے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان دونوں بچوں کا زید کی وراثت میں بھی حصہ ہوگا؟
چلتے پھرتے وظائف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا
سوال: 01)کیا ایصال ثواب کے لیے گھر میں باقاعدہ بیٹھ کرفاتحہ پڑھنی ہوگی یا چلتے پھرتے وظائف کر کے ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ 02)کیا چھوٹے بچے کے انتقال کے بعد ماں باپ کو عصر تا مغرب کچھ کھانا پینا نہیں چاہیے؟
بچوں کو زہر دینے کی قسم کھائی، تو اس قسم اوراس کے کفارے کا حکم
جواب: انتقال ہوجائے ،تو قسم ٹوٹ جائے گی اور کفارہ دینا لازم ہوجائےگا، اگر والدہ کی زندگی میں بچوں کا انتقال ہوجائے، تو والدہ پر بذاتِ خود کفارہ دینا...
عورت کا دورانِ عدت قریبی رشتے دار کے جنازے میں جانا
سوال: اگر کوئی عورت عدت میں ہو اور اس کے قریبی رشتے دار جیسے بہن بھائی وغیرہ کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ عورت وہاں جا سکتی ہے اور کیا رات بھی رک سکتی ہے ؟
عورت کے کفن کی ذمہ داری کس پر ہے؟
سوال: اگرشادی شدہ عورت کا انتقال ہو جائے تو کیا اس کے میکے والے کفن کے ذمہ دار ہوں گے ؟یاپھراس کے کفن کا ضامن کون ہوگا؟