سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 1715 results

211

انسان کے سرکے بالوں کو گندگی میں پھینکنا کیسا ہے؟

سوال: انسان کے سر کے بالوں کو گندی نالی میں پھینک دینا کیسا ؟

211
212

لیزر کے ساتھ جسم کے زائد بال کاٹنا

سوال: آج کل new laser technology سے زائد بالوں کو کاٹا جاتا ہے،جس سے بال ہمیشہ کے لیے نکلنا بند ہو جاتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ؟

212
214

ارمان نام کا مطلب اور سرفراز نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: " محمد ارمان رضا "نام رکھنا کیسا ہے ؟

214
216

غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟

جواب: بالوں اور داڑھی کو کنگھی نہیں کرسکتے ، نہ ہی اس کے ناخن اور بال کاٹ سکتے ہیں کیونکہ یہ کام زینت ہیں اور میت کو زینت کی حاجت نہیں ہوتی ۔ ظاہر یہی ہے کہ...

216
217

کیا موبائل کہ ذریعے بیعت ہوسکتے ہیں؟

جواب: پیر صاحب یا ان کے وکیل نے قبول کر لیا ، تو بیعت ہو جائیں گے ۔ یونہی پیر صاحب سے یا ان کے وکیل کے ذریعے ڈائریکٹ کال کر کے بیعت کی ، جب بھی بیعت ہو جائی...

217
218

لا اکراہ فی الدین کے مطابق سارے احکام پر عمل ضروری نہیں؟

جواب: بالرائے کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ اس آیت مبارکہ کا درست معنیٰ و مطلب یہ ہے کہ کسی کو اسلام میں زبردستی داخل نہیں کیا جائے گ...

218
219

انسان کو اسکے مذہب و عقیدے کی آزادی ہونی چاہئیے؟ دار الافتاء

سوال: زید بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت مندرجہ ذیل نظریات رکھتا ہے: ٭ہر انسان کو آزادی فکر، آزادی ضمیر اور آزادی مذہب کا پورا حق ہے۔ اس حق میں مذہب یا عقیدے کو تبدیل کرنے اور پبلک میں یا نجی طور پر،تنہا یا دوسروں کے ساتھ مل جُل کر عقیدے کی تبلیغ ، عمل، عبادت اور مذہبی رسمیں پوری کرنے کی آزادی بھی شامل ہے۔ ٭ اپنے ذاتی عقائد رکھنا، اپنا ذاتی مذہب رکھنا، کوئی بھی مذہب نہ رکھنا ، یا مذہب کو تبدیل کرلینا ہم سب کا حق ہے۔ ٭وہ مذہبی، غیر مذہبی اور لا مذہبی تمام اعتقادات کی حفاظت کو ضروری سمجھتا ہے،نیز اُن لوگوں کی حفاظت کو بھی ضروری جانتاہے، جو کسی قسم کا یقین یا عقیدہ نہیں رکھتے۔ ٭ وہ سوچ و فکر ،فہم واِدراک ، مذہب اور عقیدے کی آزادی کو تحفظ فراہم کرنے کا اور اس بات کو یقینی بنانے کا عہد کرچکا ہے کہ ہر انسان کسی بھی قسم کے جُرمانے /ہرجانے یا ظلم کے خوف سے آزاد ہو کر اپنے عقائد کو تبدیل کر سکےیا اگر چاہے تو کوئی عقیدہ نہ رکھے (یعنی دہریہ/ملحد ہوجائے)۔ ٭ وہ عہد کرچکاہےکہ 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' کا دفاع کرنے والوں کی حمایت کے لیے بھرپور آواز اٹھائے گا، مذہب اور عقیدے کے حوالے سےبا اثرافراد/رہنماؤں کو اپنے ساتھ شامل کرےگا، مستقبل کی باگ ڈور سنبھالنے والوں بالخصوص نوجوانوں کو (مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی سے) متاثر کرے گا اور اس پر منظم عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کئی مختلف اتحاد/شراکت داریاں قائم کرے گا۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ ایسی ہر قسم کی حق تلفی یا ظلم کے خلاف جنگ کرےگا جو نوجوانوں کو ' مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' سے روکتا ہو۔ ٭ وہ عہد کرچکا ہے کہ آن لائن بھی انسانی حقوق کی حفاظت کرے گا اور 'مذہب و عقیدے کے انتخاب کی آزادی ' بھی اس میں شامل ہوگی تاکہ ہر فرد وہ مذہب منتخب کر سکےجو آن لائن (انٹرنیٹ کی) دنیا پیش کرتی ہے اور جس کو فرد اپنے لیے مثبت و فائدہ مند جانتا ہو۔ زید کے ان نظریات پر اسلام کیا کہتا ہے؟

219
220

بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈالنے کا حکم

سوال: کیا بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈال سکتے ہیں ؟

220