
پروفائل پر فحش تصویر لگانے کا حکم
سوال: لڑکی کا وٹس ایپ اور فیس بک پروفائل پر فحش تصویر لگانا کیسا ؟ مثلاً کسی عورت کی ایسی تصویر ، جس میں بال کھلے ہوں ،سینے کا کچھ حصہ ظاہر ہورہا ہو،اور فٹنگ والی شرٹ پہن رکھی ہو ،مگر پروفائل لگاتے وقت آنکھیں چھپادی جائیں اور بقیہ چہرہ شو ہورہا ہو ۔
عورت کا پردے کے ساتھ رکشہ یا ٹیکسی میں اکیلے سفر کرنا
جواب: کیسا ؟ جواب : یہاں دو باتیں جاننا بہت اہم ہیں، پہلی بات یہ ہے کہ عورت کا اجنبی مرد کے ساتھ خلوت میں جمع ہونا حرام ہے۔ خاتَمُ الْمُرْسَلین، رَحمَۃٌ...
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میرے والد صاحب کے پاس ٹریکٹر ہے،وہ دوسروں کی زمین میں ہل وغیرہ چلانے کاکام کرتے ہیں۔فی ایکڑ 2000 روپے مختص ریٹ ہے۔میرے والد صاحب کے کزن ہیں،ان کے پاس 20 ایکڑ زمین ہے،وہ کہتے ہیں کہ آپ ہم سے تین لاکھ روپے قرض لے لیں،جس کی ادائیگی آپ بعد میں ہمیں کر دینا،لیکن اس قرض کے بدلے آپ ہماری زمین میں ٹریکٹر چلانے کے ہم سے 1000 روپے لیں۔اب سوال یہ ہےکہ میرےوالد صاحب کاتین لاکھ قرض لینے کے بدلے ان سے زمین میں کام کی اجرت 2000 کی بجائے 1000 لینا کیسا ؟
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
سوال: کسی ایسے بازار ، شاپنگ مال یادفتر میں نوکری کرنا یا ایسی بس ، کوچ یا جہاز میں سفرکرنا،جہاں میوزک چلتا رہتا ہو،اس کا کیا حکم ہے؟نیز ایسی جگہوں پر خریداری کے لیے جانا کیسا؟
اشتہارمیں گمشدہ کی تصویر دینے کا حکم
جواب: چہرہ کھلا ہو،تاکہ پردے کی رعایت ہوسکےاور مقصود بھی حاصل ہو۔ تصویربنانےپرعذاب کےمتعلق صحیح بخاری شریف میں ہےکہ حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرم...
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
سوال: ڈاکٹر کے پاس مختلف مریض ایک وقت میں جمع ہو جاتے ہیں۔ زید کی وہاں یہ ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ سب آنے والے مریضوں کو ترتیب کے ساتھ اس کی باری کا نمبر دے دیتا ہے۔ زید کو بعض اوقات مریض آفر کرتے ہیں کہ کچھ پیسے لے کر ان کو ڈاکٹر کے پاس جلدی بھیج دیا جائے۔سوال یہ ہے کہ زید کا رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی بھیج دینا کیسا؟