سرچ کریں

Displaying 211 to 220 out of 4815 results

211

کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟

سوال: دُرود شریف کو حق مہر مقرر کیا جاسکتا ہے ، زید کا کہناہے کہ دُرود ِپاک وغیرہ کسی غیرِ مال چیز کوبھی حق مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ،کیونکہ حدیث پاک سے ثابت ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام نے حضرت حواء رضی اللہ عنہا کے مہر میں دُرود شریف پڑھا تھا،اِسی طرح ایک صحابیہ کا مہر تعلیمِ قرآن رکھا گیا تھا ،اس سے بھی ثابت ہوتاہے کہ جو چیز مال نہ ہو اسے مہر مقرر کیا جا سکتا ہے ، شرعی رہنمائی فرمائیےان روایات کے مطابق کیادُرود پاک کو مہر مقرر کیا جاسکتا ہے؟

211
212

پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟

جواب: پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’لا يحل بيع ما ليس عندك‘‘ ترجمہ: جو چیز تیرے پاس نہ ہو ، اسے بیچنا حلال نہیں ۔ (سنن ابن ماجہ،ص158،مطبوعہ کراچ...

212
213

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

جواب: پاک میں ہے : ﴿لِمُوْنَ(۲۲۹)فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهٗ مِنْۢ بَعْدُ حَتّٰى تَنْكِحَ زَوْجًا غَیْرَهٗؕ-فَاِنْ طَلَّقَهَا فَلَا جُنَاحَ عَلَیْه...

213
214

سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟

جواب: کپڑے کے نیچے پانی چھڑکا، پھر فرمایا: یہ کامل وضو کرنا ہے۔(مجمع الزوائد، کتاب الطھارۃ، باب فی اسباغ الوضو، جلد 1، صفحہ 237، مطبوعہ قاھرہ) فیض القد...

214
215

گندم ادھار بیچتے وقت معین ریٹ طے نہ کرنا

سوال: خالد آج کے روز پچاس من گندم ساجد کوچھ ماہ کے ادھار پر بیچتا ہے ، آج کا ریٹ 2800 روپے فی من ہے،لیکن خالد اورساجد کے مابین یہ طے ہوا ہے کہ چھ ماہ بعد قیمت کی ادائیگی کے وقت جو ریٹ ہوگا ،اسی حساب سے ساجد قیمت کی ادائیگی کرے گا۔خرید و فروخت کے اس طریقہ کار کا کیا حکم ہے؟اگر ناجائز ہے ، تو اس کا جائز طریقہ کار بھی بیان کردیجئے۔

215
216

بچوں کی رقم سےمٹھائی جمع کرکےجیتنے پرکسی ایک کودینا

سوال: میری بیٹیوں کے سکول میں یہ طریقہ کار ہے کہ سب بچوں سے ایک ایک روپیہ لیا جاتا ہے، اس کے بعد ان کی ٹافیاں، چاکلیٹ وغیرہ خرید لئے جاتے ہیں اور پھر کسی ایک برتن میں وہ سب مٹھائیاں رکھ کر بچوں سے اندازہ لگانے کو کہتے ہیں، جو صحیح بتادے اسے وہ سب مٹھائیاں مل جاتی ہیں، اس میں حصہ وہی بچہ لےسکتا ہے، جس نے روپیہ جمع کرایا ہو، اور جس نے روپیہ جمع نہیں کروایا ،وہ اس قرعہ اندازی میں حصہ بھی نہیں لےسکتا۔ شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

216
217

جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے کسی مجبوری کےبغیر سلے ہوئے کپڑے پورے ایک دن تک پہنے رکھے ، مگر فقیر ہونے کے سبب دم دینے پر قادر نہیں ۔ کیا دم دینے کے لیے وہ قرض لے یا کسی سے مدد مانگے یا اس کے بدلے روزے رکھ لے یا فقط توبہ کر لینا کافی ہے ؟ سائل :صوفی اقبال ضیائی (مدینہ منورہ)

217
218

چھپکلی کپڑے یا بدن پر چڑھ جائے،تو کیا حکم ہے

سوال: اگر چھپکلی کسی کپڑے پر چڑھ جائے ، تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے ؟نیز اگر کسی شخص کے بدن پر چھکلی چڑھ جائے ، تو کیا اس سے غسل فرض ہوگا؟

218
219

کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟

سوال: مسئلہ پوچھنا ہے کہ رات میں نے مشین میں کپڑے دھوئے تھے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ ایک کپڑے میں مرا ہوا کاکروچ یا کھٹمل تھا ، سوال یہ ہے کہ سب کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟

219
220

کتا کپڑے چاٹ لے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: اگر کتا کسی کے کپڑوں کو زبان سے چاٹ لے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔

220