
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟
اسلامیات کے سبجیکٹ میں قرآن کی سورتیں یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: عرض یہ ہے کہ اسکول میں اسلامیات کاSubject ہوتا ہے تو اس میں قرآن پاک کی کچھ سورتیں اور آیات ہوتی ہیں جو پیپرز کے لیے بچوں کو یاد کرنی ہوتی ہیں۔لیکن جب دوسری کلاس میں جاتے ہیں، توپچھلی کلاس کا بھول جاتے ہیں ۔تو کیا اسے یاد رکھنا ضروری ہے؟اور بھولنے پر کیا حکم ہوگا ؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا شکر ادا کرنا
جواب: پاک میں بھلائی کرنے والے کا شکریہ ادا کرنے کا حکم ہے کہ فرمایا کہ جس نے لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کیا اس نے اللہ پاک کا شکر بھی ادا نہیں کیا۔ چنا...
نیت تیمم کے فرائض میں ہے وضو میں کیوں نہیں؟
جواب: پاک کرنے والی نہیں بلکہ آلودہ کرنے والی ہے، یہ پاک کرنے والی اس وقت بنتی ہے جبکہ قربت مخصوصہ کی نیت ہو،جبکہ پانی تو فی نفسہ ہی پاک کرنے والا ہے،لہذاک...
قرآن پاک کا کپڑا یا مصلی دھو کر ،اس کا پانی نالی میں پھینکنا
سوال: کیا قرآن پاک کا کپڑا یا مصلی دھو کر ،اس کا پانی نالی میں پھینک سکتےہیں؟
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
تروایح میں دیکھ کر قرآن مجید سے تلاوت کرنے کا حکم
جواب: پاک میں دیکھ کر تلاوت کرے گا تو گویا کہ قرآن پاک سے سیکھ کر تلاوت کرے گا اور نماز میں کسی سے سیکھنے کا عمل نماز کو توڑ دیتا ہے۔ درمختارمیں ہے :...
کفار و مشرکین کی بخشش تحتِ قدرتِ باری تعالی ہے یا نہیں؟
سوال: کیا یہ کہنا درست ہے کہ اللہ تعالی اس بات پر قادر ہے کہ کفار و مشرکین کی مغفرت فرمادے جبکہ قرآن مجید میں اللہ پاک کے ارشاد کا مفہوم ہے کہ اللہ ہرگز مشرکین کی مغفرت نہیں فرمائے گا؟
بارش ، آندھی وغیرہ کے وقت سبحان اللہ، الحمد للہ اور اللہ اکبر کہنا
جواب: پاک کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’إذا سمعتم الرعد فسبحوا ولا تکبروا‘‘ یعنی جب تم بادل کی گرج سنو تو اللہ پاک کی تسبیح کرو، تکب...
عورت دن میں حیض سے پاک ہوکر روزے کی نیت کر سکتی ہے؟
سوال: ہندہ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد حیض سے پاک ہوئی تو اُس نے غسل کرلیا۔ اب اگر ہندہ ضحوہ کبری سے پہلے پہلے اُس دن کے فرض روزے کی نیت کرلیتی ہے، تو کیا اس صورت میں ہندہ کا وہ فرض روزہ ادا ہوجائے گا؟