
فتاوی رضویہ کے مطابق حضور کی پیدائش کی تاریخ ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کچھ لوگوں نے اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ کا حوالہ دےکر ایک اسٹیکر شائع کیا ہے ، جس میں درج ہے کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے رسالے”نطق الہلال“ فتاویٰ رضویہ، جلد26 میں لکھا ہے کہ ولادتِ (پیدائش) نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 8ربیعُ الاوّل ہے اور وفاتِ نبیِّ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم 12ربیع ُالاوّل ہے۔کیا واقعی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنّت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کا یہی موقف ہے کہ حُضورِ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادت آٹھ ربیعُ الاوّل کو ہوئی؟
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
رشتہ دار کی پرانی قبر میں تدفین کا شرعی حکم
جواب: اپنے مردوں کو دور والے قبرستان میں ہی دفن کریں۔ تاتارخانیہ میں ہے:” واذا صار المیت ترابا فی القبر یکرہ دفن غیرہ لان الحرمۃ باقیۃ “تر جمہ:میت قبر میں ...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: اپنے ساتھ کھڑا کر لے، تنہا کھڑا نہ ہو ۔ ‘‘ (مصنف ابن ابی شیبہ، کتاب الصلوۃ التطوع ۔۔ الخ، جلد 2، صفحہ 34، مطبوعہ عرب شریف) بدائع الصنائع میں...
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: اپنے حصے سے محروم بھی نہیں ہوں گے، بلکہ شرعی طور پران کا جتنا حصہ بنتا ہے، وہ اس کے مستحق ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ ارشادفرماتا ہے:﴿ یُوۡصِیۡکُمُ اللہُ فِ...
دعوت اسلامی والوں کااہل بیت سے متعلق عقیدہ
سوال: ہم اسلامی بہنیں اپنے علاقے میں دینی کام کرتی ہیں،لیکن یہاں کچھ لوگ یہ مشہور کر رہے ہیں کہ دعوت اسلامی والے حضرت سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو نہیں مانتے۔ اس بارے میں کوئی ایسا فتوی وغیرہ دیں کہ جس میں ہو کہ ہم تمام صحابہ اور سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کو مانتے ہیں، اگرچہ امیراہلسنت دامت برکاتہم العالیۃ نے یہ نعرہ دیا ہے کہ ہر صحابئ نبی جنتی جنتی ، لیکن پھر بھی وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں۔اس کا کوئی جواب دے دیجئے؟
مرد کا سونے کے نعلین شریفین والا نقش لگانا
سوال: مرد کا سونے کے نعلین شریفین والا نقش اپنے عمامے یا جیب پر لگانا کیسا ہے؟
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں۔ (سورۃ النور،سورۃ 24،آیت31) سنن الصغیر للبیہقی میں ہے:”عن عائشۃ، أن النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال یا أسماء إن المرأۃ إذا...
ایک پیر سے بیعت کے باوجود کسی اور کی بیعت کرنا؟
جواب: اپنے پیر صاحب کا ہی فیضان سمجھے۔ ایک پیر کے مُرید ہوتے ہوئے کسی دوسرے پیر صاحب سے مرید ہونے کے متعلق امام عبدالوہاب شعرانی حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَا...
جواب: اپنے فضل وکرَم سے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”آپ کے پاس ایک مکاتَب (غلام) آیا اور اس نے کہا کہ میں اپنی ...