سرچ کریں

Displaying 2231 to 2240 out of 2791 results

2231

اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟

جواب: جائیں اس میں سے تمہیں آدھا ہے اگر ان کی اولاد نہ ہو پھر اگر ان کی اولاد ہو تو اُن کے ترکہ میں سے تمہیں چوتھائی ہے جو وصیت وہ کر گئیں اور دَین نکال کر۔...

2231
2232

عورت کے بال چھوٹے بڑے ہوں توکیسے تقصیر کریں؟

جواب: نامی کتاب میں ہے:” تقصیر کرتے وقت چوتھائی سر سے کچھ زیادہ حصے کے بال شامل کرلینا چاہیے تاکہ بال چھوٹے بڑے ہونے کی بناء پر یہ نہ ہو کہ چوتھائی سر کے کل...

2232
2234

بے نمازی اور گنہگار شخص پر آنے والی بیماری یا پریشانی سے اس کے گناہ معاف ہوں گے یا نہیں ؟

جواب: جائیں گے یہ کسی طرح بھی شریعت اور عقل کے مطابق نہیں ہے ۔یاد رہے! گناہوں سے نجات کا ذریعہ گزشتہ گناہوں پر سچی ندامت، اللہ عزوجل کی پاک بارگاہ میں سچے ...

2234
2235

عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟

جواب: نامستحب ہےلیکن اتنی تاخیرنہ کی جائےکہ مکروہ وقت شامل ہوجائے،نیزتاخیر سےمرادیہ ہےکہ وقت مستحب کے دوحصے کیےجائیں اور دوسرےیعنی آخری حصہ میں نمازاداکی جا...

2235
2236

رکوع کی حالت میں نظر کہاں رکھیں گے ؟

جواب: جائیں تو اپنی نظر اپنے قدموں کی پشت پر رکھیں ۔ درمختار میں ہے: " نظره إلى موضع سجوده حال قيامه، وإلى ظهر قدميه حال ركوعه۔"ترجمہ: حالتِ قیام میں سجدے ک...

2236
2238

انسان کے منہ کی رال پاک ہے ؟

سوال: سوتے وقت انسان کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک؟اگر یہ رال کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا کپڑے پاک ہی رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟

2238
2239

اذان میں حروف کی ادائیگی درست نہ ہو، تو ایسی اذان کا حکم اور اس کا جواب دینا کیسا ؟

جواب: جائیں مثلاً اللہ اکبر کو آللہ اکبر یا ’’حی ‘‘کو ’ھی‘وغیرکہے، تو اب یہ لحن کے حکم میں ہے ایسی اذان دینا حرام ہے اور اس کا جواب بھی نہ دیا جائے بلکہ سن...

2239