
مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟
سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟
اسکول والوں کا بچوں سے زبردستی پیسے طلب کرنا کیسا ؟
سوال: ایک پرائیویٹ اسکو ل ہے۔ جس میں بچوں کے امتحانات کا بھی سلسلہ ہوتا ہے۔ امتحانات ہونے کے بعد جب رزلٹ آتا ہے تو ہر کلاس کے پوزیشن لینے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے جاتے ہیں۔انعامات کی رقم حاصل کرنے کے لئے اسکول کی طرف سے ہر بچے کے گھر والوں کو پابند کیا جاتا ہے کہ مثلاً وہ 100 روپے لےکر آئیں اور یہ پیسے لانا ہر بچے پر لازم و ضروری ہوتا ہے۔ اس کے بعد جتنی رقم اکھٹی ہو جاتی ہے ، اس سے انعامات خرید لئے جاتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے اسکول والوں کا اس طرح پیسے اکھٹے کرنا ، درست ہے یا نہیں ؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
منگیترسے موبائل چیٹنگ کرنا کیسا ؟
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ
جواب: وی فقیہِ ملت میں ہے:”نماز میں انگلیاں چٹکانا بھی مکروہ تحریمی ہے۔ حدیث شریف میں ہے:لا تفرقع اصابعک وانت فی الصلاۃ۔یعنی جب تم نماز کی حالت میں ہو تو ان...
جواب: ٹی منتشرہوجانے یعنی بکھرنے کااندیشہ ہو تو اِس صورت میں بھی پانی کا چھڑکاؤ درست ہے۔ (4) البتہ عاشورا (یعنی 10 محرم الحرام) یا کسی اور دن بےمقصد صر...
عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟
سوال: بچی کا عقیقہ کرنے کے لئے بکری ہونی چاہیے یا بکرا؟ اور کتنے ہونے چاہییں اور ان کی عمر کتنی ہو؟ نیز کیا بکرے کا گوشت خرید کر اس پر عقیقہ ہوسکتا ہے؟
مسبوق کا امام کے ساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرنا کیسا ؟
سوال: مسبوق مقتدی (جس کی کوئی رکعت نکل گئی ہو)امام کےساتھ سجدہ سہو میں سلام پھیرے گا یا نہیں؟
حرم سے باہر عورت کا تقصیر کروانا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بہن نے عمرہ کیا اور تقصیر کئے بغیر حدودِ حرم سے باہر چلی گئیں اور کوئی خلافِ احرام کام کرنے سے پہلے حدودِ حرم سے باہر ہی بال کاٹ لئے تو کیا دم لازم ہوگا؟
جواب: ویحصل لھا اثم بان حملتہ علی النظر الیھاوشوشت قلبہ فاذا ھی سبب زناہ بالعین فتکون ھی ایضا زانیۃ‘‘یعنی کیونکہ اس عورت نے اپنی خوشبو کے ذریعے مردوں کی شہو...