
جواب: شرعی حدود کا نفاذ نہیں لہذا سنگساری یا کوڑے مارنے کی سز ا تو اب نہیں دی جا سکتی۔ اور زنا کا آخرت میں عذا ب کے علاوہ دنیا میں انجام یہ ہے کہ جس قوم م...
عورت کےلیے چہرے کے پردے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت کے لیے شرعی پردہ میں چہرہ شامل ہے؟
دکان میں کپڑوں والی ڈمی رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی تصویر بنانا، بنوانا شرعاًناجائز و حرام ہے۔ اسی طرح اس کو دکان وغیرہ کسی جگہ بطورتعظیم رکھنا بھی ناجائز و حرام ہے کہ احادیثِ مبارکہ میں اس کی بہت ...
عالیان اورالیان نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ پہلا نام(عالیان)معنی کے اعتبار سے درست ہے لہذا بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے جبکہ دوسرا نام(الیان) میں کوئی معنوی خوبی و مناسبت نہیں ہے ل...
استحاضہ کی حالت میں عمرہ کرنا کیسا ؟
جواب: شرعی بنادے تو ایسی صورت میں اُسے بھی ایک نارمل شخص کی طرح طواف کیلئے وضو سے ہونا ضروری ہوگااوردورانِ طواف جب جب خون آئے تو وضو ٹوٹ جانے کی وجہ سے...
اللہ پاک کے جھوٹ بولنے کا عقیدہ رکھنے کا حکم
سوال: جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالیٰ جھوٹ بول سکتا ہے ۔ اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ وہ کافر ہے یا مومن؟
چند سال پہلے دورانِ عمرہ خوشبو لگالی تھی تو اب کیا کرے ؟
سوال: میں نے چند سال پہلے عمرہ کیا تھا اور دورانِ عمرہ مسائل کا علم نہ ہونےکی وجہ سے حالتِ احرام میں خوشبو لگا لی تھی ، یعنی اس طرح کہ میں نے دونوں ہاتھوں پر عطر لگا کر ہاتھوں کو مَل کے احرام پر لگا لیا ، اب مجھے معلوم ہوا ہے کہ ایسا کرنا درست نہیں تھا ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اب اس کا کفارہ کیا ہوگا ؟ اور چونکہ کافی عرصہ ہوچکا ہے تو کیا ابھی بھی ادا کرسکتے ہیں ؟
بچے کی پیدائش کے چالیس دن بعد بھی عورت کو خون آئے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی نمازیں قضا کیں، تو سخت کبیرہ گناہ ہے۔ اگر اب تک نمازیں قضا کی ہیں، تو سچی توبہ کے ساتھ ساتھ ان نمازوں کو ادا کرنا بھی ذمہ پر لازم ہے ۔ وَاللہُ ا...
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
جواب: شرعی شادی سے ہی منع کرنا مناسب نہیں ہے کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جن چیزوں کو سنت کا درجہ عطا فرمایا ہے ان میں سے ایک نکا...
نماز میں ہنسنے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شرعی یہ ہے کہ رکوع و سجود والی نماز جیسے پانچ وقت کی نماز اور جمعہ و عیدین وغیرہ میں بالغ اگر قہقہہ لگائے یعنی اتنی آواز سے ہنسے کہ دوسرے بھی اس کی آو...