
وضو پر وضو کرنا کیسا کیا اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
سوال: وضو باقی ہے ، اس کے باوجود اگر دوبارہ وضو کیا جائے ، تو کیا پہلا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
عورت کے لیے شوہر کے کپڑے پہننا کیسا ؟ مشابہت کے مسائل - تشبہ کے احکام
سوال: عورت کا اپنے کمرے میں شوہر کو دکھانے کے لئے شوہر کے کپڑے پہن سکتی ہے؟کیا یہ بھی مردوں سے مشابہت میں داخل ہوگا؟
بی سی جمع کرنے والی کا جمع شدہ رقم اپنے ذاتی استعمال میں خرچ کرنا
جواب: ٹی میں جمع کرائی گئی یہ رقم امانت ہے یاقرض نیزاگرقرض ہے تویہ قرض کس کودیاجاتاہے۔ یہ رقم امانت نہیں ہوسکتی اس لیے کہ امانت کے ضائع یاہلاک ہونے پرام...
زکوٰۃ کی رقم سے افطاری کروانا کیسا؟
جواب: ٹیوں میں امیر و غریب سب میں اڑانے کا نام ہے۔ اس طرح کرنے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی ،کیونکہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے کسی مستحقِ زکوٰۃ کو مالِ زکوٰۃ کا ما...
نماز سے پہلے پینٹ فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے ؟
جواب: دھی کلائی سے زیادہ چڑھی ہو یاپائنچے فولڈ کئے ہوں، تب بھی اس حالت میں نماز پڑھنا جائز نہیں، بلکہ اس حالت میں پڑھی گئی نماز مکروہِ تحریمی ہے اور اس نماز...
کرائے کے مکان یا دوکان کاایڈوانس لے کر استعمال کرنا کیسا ؟
سوال: کیامالک کرائے / رینٹ پر دئیے ہوئے گھر یا دوکان کا ایڈوانس لے کر استعمال کر سکتا ہےیا نہیں؟
حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھنا کیسا ؟
سوال: کیا حیض کی حالت میں درود ابراہیمی پڑھ سکتے ہیں؟
مایوں کا جوڑا شادی کے بعد پہننا کیسا ؟
سوال: کیا مایوں کا جوڑا شادی کے بعدپہن سکتے ہیں ؟ کیونکہ عوام میں یہ مشہور ہے کے مایوں کا جوڑا شادی کے بعد نہ پہنے یعنی جس دن نہائے اس دن اس جوڑے کوصدقہ کردے؟
نمازِ فجر کے بعد نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: وی انہ علیہ الصلوٰۃ و السلام نھی عن ذلک ولا بأس بان یصلی فی ھذین الوقتین الفوائت و یسجد التلاوۃ و یصلی علی الجنازۃ لان الکراھۃ کانت لحق الفرض لیصیر ال...
قرض کی ادائیگی میں تاخیرکرنا کیسا ہے ؟
جواب: وی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :’’ ان اعظم الذنوب عند اللہ ان یلقاہ بھا عبد بعد الکبائر التی نھی اللہ عنھا ، ان یموت ...