
جواب: اپسندیدہ عمل ) ہے اوربلاعذر بیٹھ کرپڑھنے والے کو کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی بنسبت آدھا ثواب ملے گا۔جبکہ بعض علماء کے نزدیک توبیٹھ کرتراویح کی نماز اداکر...
دعائے قنوت بھول کر رکوع کیا پھر واپس آکر پڑھی
سوال: اگر کوئی شخص نماز وتر کی تیسری رکعت میں تکبیر قنوت اور دعائے قنوت پڑھنا بھول جائے اوررکوع میں چلا جائے اور پھراسے رکوع میں یاد آئےتو واپس قیام کی طرف لوٹ آئے اورتکبیر کہہ کر دعائے قنوت پڑھے اور دوبارہ رکوع کرے توکیااس کی نماز واجب الاعادہ ہوگی ؟
عورت کا دوپٹہ فولڈ کر کے نماز پڑھنا کیسا ؟
جواب: بغیر کراہت کے ہو جاتی ہے،اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ خلافِ معتاد نہیں،باندھنے کیلئے فولڈ ہی کرنا پڑے گا ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَ...
زندگی میں اپنے لیے قبرتیارکروانا
سوال: پہلےسےاپنےلیے قبرلےکررکھ سکتے ہیں ؟ یہاں امریکہ میں قبرلینےمیں بہت مسئلہ ہے،جس دن انتقال ہو،اس دن قبرنہیں ملتی،لوگ میت کوفریزر(سردخانہ)میں رکھ دیتےہیں،اگراسی دن قبرخریدیں،توبیس ہزارتک ملتی ہے،تواس صورت میں کیاحکم ہے؟
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
سوال: میرے بیٹے (محمدطارق) کاانتقال 22 مارچ 2022ء کو کراچی میں ہوا تھا ، اس کی تدفین خانیوال پنجاب میں ہوئی۔ میری بہو کا تعلق کراچی سے ہی ہے ، وہ میت کے ساتھ خانیوال آگئی تھی ، اب وہ عدت کے بقیہ دن کراچی میں اپنی ماں کے گھر گزارنا چاہتی ہے کیونکہ اس کی ایک لے پالک بیٹی ہے جو اس کے بغیر رہ نہیں سکتی اور بچی کی پڑھائی کا بھی مسئلہ ہے۔ ابھی بچی کراچی میں ہی نانی کے پاس ہے۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ سوا مہینے کے ختم کے بعد باقی عدت اپنی امی کے گھر کراچی میں کرسکتی ہے یا نہیں؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر عورت کچھ قدم جنازے کے ساتھ چلے تو اسے پوری عدت گزارنا لازم نہیں ، حالانکہ میری بہو بھی میت کے ساتھ کراچی سے خانیوال آئی ہے تو کیا اسے پھر بھی پوری عدت گزارنی ہوگی؟
کیا قرآن کی آیت ایک سانس میں پڑھنا ضروری ہے؟
سوال: کیاقرآن کی ایک آیت کو سانس توڑے بغیر پڑھنا ضروری ہے؟
حیض و نفاس کی حالت میں قصیدہ غوثیہ و قرآن کی تلاوت
جواب: بغیر،ذکر و ثنا و دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہیں ۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے:”ویمنع(وقراءة قرآن) بقصده “ ترجمہ:حیض و نفاس کی حالت میں قصداً قرآن...
شرکتِ عمل اور شرکتِ عقد میں کیا فرق ہے؟
جواب: بغیر عقدِ شرکت کسی چیز کے مشترکہ مالک ہوں جیسے کسی کا انتقال ہوا اور اس نے مال چھوڑا تو اس کے ورثاء مشترکہ طور پر اس ترکے کے مالک بن گئے یہ شرکتِ ملک ...
وتر میں دعائے قنوت کے کچھ الفاظ بھولے سے رہ جائیں تو کیا حکم ہے
جواب: بغیر نماز درست ہوجائے گی،البتہ دعائے قنوت یاد کرنے کی مزید کوشش جاری رکھی جائے تاکہ وتر میں مکمل دعائے قنوت پڑھنا ممکن ہوسکے کہ اگرچہ بعض دعائے قنوت ...
دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
سوال: دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو غسل دیا جائے گا یا نہیں اور اگر ایسی لاش کو بغیر غسل دیئے دفنایا گیا، تو کیا حکم ہوگا؟